ادھورا کالم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ حقیقت ریکارڈ پر موجود ہے کہ گزشتہ 30سال سے میں مختلف طریقوں سے اسی شرمناک دردناک صورتحال کو لفظوں کے ذریعہ سکیچ کرتا رہا ہوں۔ اس ملک میں نظام کی آدم خوریت، جہالت۔۔۔ تحریر: حسن نثار (HassanNisar) لنک: DailyJang

دوسری بات :چودھری فواد کہتے ہیں ’’ہم نے ٹائم بم لگا دیئے، انہیں ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے‘‘..... برادر محترم چودھری فواد !پھٹیں’’گے‘‘ نہیں، پھٹنا شروع ہو چکے ہیں ۔CHAIN REACTION کا انتظار فرمائیے ۔’’ہم ریلیکسڈ نہیں ٹینس ترین ہجوم ہیں جس میں سانپ سرسرا رہے ہیں۔ ہم نارمل نہیں ابنارمل معاشرہ ہیں جس کے مستقبل کے آگے سوالیہ نشان آبادی کی طرح بڑھتے جا رہے ہیں ‘‘

یہ حقیقت ریکارڈ پر موجود ہے کہ گزشتہ 30سال سے میں مختلف طریقوں سے اسی شرمناک دردناک صورتحال کو لفظوں کے ذریعہ سکیچ کرتا رہا ہوں۔ اس ملک میں نظام کی آدم خوریت، جہالت اور کرپشن پر پے درپے جتنا اور جس جس طرح میں نے ماتم کیا، کسی اور نے نہیں ۔اب یہ ہوا آندھی میں تبدیل ہو چکی ہے جبکہ میں نے تو یہاں تک بھی کہا اور لکھا تھا کہ ’’تیز ہوا میں توڑی یعنی بھوسے کی گٹھڑی کھل جائے تو کوئی افلاطون یا ٹارزن بھی اسے سمیٹ نہیں سکتا‘‘۔ یہ پنڈ کھل چکی یا یوں کہہ لیجئے کہ پنڈوراز بوکس کھل چکا ۔ جان برادر عطاالحق...

میرے ساتھ یہی کچھ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ میں نے زندگی کتابوں کے ساتھ کتابوں کے درمیان ہی گزاری ہے اور چند روز پہلے کتابوں کے نیچے آکر مرتے مرتے بچا ہوں ۔ میری زیادہ تر لائبریری تو ’’بیلی پور‘‘ والے گھر میں ہے لیکن شہر والے گھر کی سٹڈی بھی ٹھیک ٹھاک ہے ۔میرے وہم وگمان میںبھی نہیں تھا کہ مہنگی ترین وڈ کرافٹ کمپنی کا کام بھی دو نمبر ہی نکلے گا ۔4،5 سال میں اس کی لکڑی دیمک کا شکار ہو گی تو دوسری طرف وہ آرکیٹکٹ جسے پروموٹ کرنے کیلئے میں نے گھر کا پراجیکٹ دیا تھا، پائپنگ میں جھک مار گیا ۔ پانی دھیرے...

بظاہر اس ذاتی مسئلہ میں جو بات میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں، وہ یہ کہ اس طرح کے کاموں میں صلۂ رحمی میں بھی میرٹ کو ترجیح دیں جس میں ’’تجربہ‘‘ سرفہرست ہونا چاہئے ۔نامور آرکیٹکٹس سے شناسائی ہے لیکن میں ایک نوجوان آرکیٹکٹ کے اس جملے سے مار کھا گیا ’’حسن انکل! لوگ میری ڈگری نہیں عمر دیکھتے ہیں اور کام دیتے ہوئے گھبراتے ہیں ‘‘ شام تک یوں بھی میرے موڈ مزاج میں نرمی عروج پر ہوتی ہے سو 7بیڈروم گھر کا پراجیکٹ ارتضیٰ کے حوالے کر دیا ۔سب کچھ شاندار رہا لیکن بیسمنٹ میں بچہ مار کھا گیا۔ رہی سہی...

میرا بھی کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے کہ اپنے مخصوص ماحول کے علاوہ لکھنا، پڑھنا کیا سوچنا بھی محال ہو جاتا ہے جس میں ایج فیکٹر بھی یقیناً بہت سے گل کھلا رہا ہے ورنہ ایک زمانہ تھا میں شورشرابے میں بھی مکمل یکسوئی کے ساتھ لکھ لیتا تھا ۔ویگس کے مشہور زمانہ جوا خانوں میں بیٹھ کر بھی کالم لکھ لیتا تھا تو یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ ذاتی طور پر جوا تو کیا، مجھے تو تاش کے پتوں کی بھی پہچان نہیں اور نہ ہی اس کام سے رتی برابر دلچسپی ہے ۔دوست شرارتاً مہم جوئی کرتے اور میں بھیڑ میں تنہا بیٹھ کر کالم لکھتا رہتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹس پر آئی ایل ایس نہ ہونے سے پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہذرائع کے مطابق آئی ایل ایس نظام نہ ہونے سے دھند کے دوران طیاروں کی ملک بھر کے ایئر پورٹس پر لینڈنگ ممکن نہیں ہوسکے گی۔ تصیلات جانیے: DailyJang GSKhan_Official
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سردیوں میں گرم پانی پینے کے صحت پر اثراتگرم پانی پینا بے شمار فوائد کا حامل ہے، اگر کہا جائے کہ گرم پانی کا استعمال سردیوں کے موسم میں مجموعی جسمانی صحت کے لیے دوا کی حیثیت رکھتا ہے تو ایسا کہنا غلط نہ ہوگا۔ جانیے اس ہیلتھ رپورٹ میں: DailyJang HealthReport LukeWater
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی حکام کے آئی فونز پر ہوئے سائبر حملے میں اسرائیل ملوث نکلا تہلکہ خیز دعویٰلندن (ویب ڈیسک) اسرائیلی جاسوسی ادارے  این ایس او  نے امریکی وزارت خارجہ کے حکام کے فونز ہیک کرلیئے، یہ دعویٰ خبررساں ادارے رائٹرز نے کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈانسر گرل نورافتیحی حجاب میں۔۔تصاویر وائرل۔۔سوشل میڈیا پر نیامحاذ کھل گیابالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں ملبوس کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »