اداکارہ, تریدھا چودھری, ویک اینڈ ڈانس, ویڈیو میں نظرآیا بو لڈ انداز, 24نیوز

اداکارہ, تریدھا چودھری

اداکارہ تریدھا چودھری کا ویک اینڈ ڈانس۔۔ویڈیو میں نظرآیا بو لڈ انداز

اداکارہ تریدھا چودھری کا ویک اینڈ ڈانس۔۔ویڈیو میں نظرآیا بو لڈ انداز

26/09/2021 3:50:00 PM

اداکارہ تریدھا چودھری کا ویک اینڈ ڈانس ۔۔ویڈیو میں نظرآیا بو لڈ انداز

تریدھا نے یہ ویڈیو گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ ویڈیو میں اداکارہ بیک گراونڈ میں بج رہے گانے پر ڈانس کررہی ہیں ۔ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن

Share(مانیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ تریدھا چودھری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے فینز کیلئے اپنی  ایک ڈانس ویڈیوشیئر کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  اداکارہ تریدھا چودھری نے مشہور ویب سیریز  آشرم میں ببیتا کا کرار ادا کیا تھا ، جس کو ناظرین نے کافی پسند کیا تھا ۔ تب سے ان کی فین فالوئنگ میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔ وہ سوشل میڈیا پر پہلے سے زیادہ سرگرم ہوگئی ہیں اور اکثر اپنی زندگی کی جھلکیاں فینز کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردو شکر ہے اپنی زندگی میں بھارت کو ہارتے ہوئے دیکھ لیا، وسیم اکرم - بھارتی اداکارہ نے پاکستان سے معافی مانگ لی

 یہ بھی پڑھیں:عاطف اسلم کاماہرہ خان کے ساتھ نیا گانا ’ اجنبی‘ یو ٹیوب پر چھاگیا۔۔ویڈیو وائرل اب انہوں نے اپنا ایک ڈانس ویڈیو شیئر کرکے فینز کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔ تریدھا نے یہ ویڈیو گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ ویڈیو میں اداکارہ بیک گراونڈ میں بج رہے گانے پر ڈانس کررہی ہیں ۔  انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا : ویک اینڈ ڈانس ، اپنا بھی ایسا ہی ویڈیو بنائیں  ۔

مزید پڑھ: 24 News HD »

Sairbeen: Indian Administered Kashmir's mental health crisis - BBC URDU

ویسے تو کشمیری پچھلی کئی دہائیوں سے کشیدگی اور تشدد کے ساتھ جی رہے ہیں، لیکن اگست 2019 میں انڈیا کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات مزید پیچیدہ ہو گئ...

جمائما کی رکشا میں لاہور کی سیر۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئیاب جمائما نے اپنے ایک انسٹاگرا م پیغا م میں ویڈیو شیئر کی ہے۔جس رکشا کی ان کو تلاش تھی وہ مل گیاہے۔اور ایسا محسو س ہو رہا ہے کہ وہ لاہور میں سیرو تفریح کر

ویڈیو: کرونا میں آبادی اور بڑھ گئی ہے،انور مقصودمزاح نگار انور مقصود کی کھٹی ميٹھی باتوں نے آرٹس کونسل کراچی میں محفل کشت زعفران بنادی۔ انور مقصود کا کہنا تھا کہ کرونا میں تو آبادی اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اب تولوگ کمروں سے ہی باہر نہیں نکلتے SamaaTV Love you Anwar Maqsood Sahib. My faviourt funny poet. Best Anwer Maqsood sahab Bilkul sahi kaha ap nee انور مقصود کی گھری اور سچی باتیں

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے

ہالینڈ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلانمغربی یورپی ملک ہالینڈ نے کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں نافذ لاک ڈاﺅن کے تقریبا 18 ماہ بعد سماجی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔جرمن ذرائع ابلاغ

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی