اداکارہ شردھا کپور کی جم میں ایکسر سائز کرتے ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب جانتے ہیں کہ شوبز سے شخصیات اپنی فٹنس کا بہت ہی خیال رکھتی ہیں اور اس کیلئے مختلف ایکسائز بھی کرتی ہیں ، بالی ووڈ اداکارہ شردھاکپور بھی انہیں شخصیات میں

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور بھی اپنی فٹنس کے حوالے سے بہت حساس ہیں اور اپنا بہت خیال رکھتی ہیں، ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے جس میں اداکارہ جم میں ورزش کرتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو کو دیکھ کر ہی پتہ چلتا ہے کہ شردھا کپور اپنی صحت کا کتنا خیال رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ شردھا کپور نامور بھارتی اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی میں ایک معمولی کردار سے کیا تھا۔فلموں میں اداکاری کے علاوہ، شردھا نے اپنی فلموں کے لیے گانے بھی گائے ہیں۔، 2015 میں انہوں نے اپنی ذاتی فیشن لائن کا آغاز کیا۔ شردھا کا شمار بھارت کی انتہائی خوبرو اور ممتاز شخصیات کی فہرست میں ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب آپ بھی فلم ’ہوم الون‘ کے گھر میں رات گزار سکتے ہیں - BBC News اردوہالی وڈ فلم ’ہوم الون‘ تو آپ کو یاد ہی ہوگی۔ اب اس فلم کے مداح اپنا بچپن کا خواب پورا کر سکتے ہیں، یعنی اب وہ اس گھر میں رہ سکتے ہیں جہاں اسے فلمایا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »