اداکار نسیم وکی، آغاماجد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

فیصل آباد: معروف اداکاروں نسیم وکی اور آغاماجد پر فیصل آباد میں فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی وی اور سٹیج کے نامور مزاحیہ اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد جمعرات کی شب سبینہ تھیٹرمیں پرفارمنس کے ب

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

عد لاہور جانے کے لئے راجباہ روڈ سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کر دی، واقعہ میں دونوں اداکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

نسیم وکی کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں تھیٹر محفوظ نہیں اس تاثر کو ختم کرنے کے لئے پرفارم کرنے آیا فائرنگ کرنے والے لوگ کون ہیں نہیں جانتا۔سی پی او کا کہنا تھا فیصل آباد کے تھیٹر کو محفوظ بنایا جائے گا۔ دوسری طرف واقعہ کا مقدمہ تھانہ ریل بازار میں درج کر کے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزموں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فیصل آباد میں مرد و خواتین سٹیج اداکاروں کے ساتھ تشدد اور فائرنگ کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں جس کی وجہ ایسے واقعات پر ملزموں کے خلاف کارروائی کا نہ ہونا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر قاتلانہ حملہ01:12 PM, 22 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, جرم وانصاف, فیصل آباد: معروف سٹیج  کامیڈی اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد  قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگپاکستان ڈرامہ اسٹیج کے معروف اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دونوں اداکارہ محفوظ رہے۔ Society ma youngsters ko taba krny ma in ka bht bara hath ha.2actors اللہ پاک ہمارے فنکاروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمين یا رب العالمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیصل آباد میں معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم اس حملے میں دونوں افراد محفوظ رہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیبالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سروگیسی کیا ہے اور اب تک بالی وڈ کے کتنے اداکار اس عمل سے والدین بن چکے ہیں؟You are very handsome to all The stoppage of result declaration for the post of ASI-KP Police (Adv 04/2018) is sheer injustice with the candidates. We want justice from the concerned authorities. KPPSCOFFICIAL ImranKhanPTI IMMahmoodKhan StopPlayingWithOurFuture JusticeForAsiCandidates
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »