اداکارہ کے بچپن کی تصویر نے دل جیت لیے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ، تصویر میں ان کو پہچانا مشکل ہے۔ SamaaTV

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

اداکارہ زارا نور عباس کورونا وائرس قرنطینہ میں ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کررہی ہیں اور ان کی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دل جیت لئے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ لی بچپن کی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ‘پیکو ہمیشہ سے سر پر سوار تھی ‘۔”

حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس نے مشہور ڈرامہ سیریل ‘عہد وفا’ میں اہم کردار ادا کیا تھا جس کو شائقین نے بے حد سراہا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zara noor abbas

یہ کون بلا ہے 🤔

itne axi to ni jse k likha gya dil jeet kis ka

بڑی محنت اور خرچا کیا ہے 🧐

کس کے دل جیت لیے کاکا🤔🤔

Kali Thi achi khasi😞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں تھیلیسیمیا کے مریض معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں - ایکسپریس اردوگوجرانوالا میں بھی لاک ڈاؤن سے تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اورکینسر کے مریض بچوں کی مشکلات میں اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہاسلام آباد: ملک میں کروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Yhe to ho ga Most business been closed how is it possible home users is nothing compare to businesses Hahahaha Kam nah karti.khaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 5 اپریل تک مساجد میں نماز باجماعت اورجمعہ کے اجتماعات پر پابندی - ایکسپریس اردوسندھ میں 5 اپریل تک مساجد میں نماز باجماعت اورجمعہ کے اجتماعات پر پابندی - BBhuttoZardari نمازِ جمعہ پر پابندی کافی نہیں حکومت کو کھانے پینے کی اشیاء پر بھی پابندی لگانی چاہیئے کیونکہ یہ اشیاء کئی ہاتھوں سے ہوکر عوام تک پہنچتی ہیں اور کیا پتا پیکنگ پر بھی جراثیم ہوں اور لانے والے سے لیکر استعمال کرنے والے زرداری تک یہ وائرس پہنچ جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔ افسوسناک
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak yeh to pehle se pata tha. made in china after all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »