اداکار اسد صدیقی کرونا کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار اسد صدیقی کرونا کا شکار ARYNewsUrdu

شکر الحمداللہ۔ جس کا مطلب ہے کہ ویکسین نے اپنا کام کیا ہے، لہذا وہ تمام لوگ جو سوچتے ہیں کرونا ویکسین صرف دھوکا ہے آپ سب غلط ہیں، یہ ویکیسنز کام کررہی ہیں۔

انہوں نے مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی اور قرنطینہ میں وقت گزارنے کے لیے فلموں، گیمز یا کتابوں سے متعلق تجاویز بھی مانگیں۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعدد شوبز شخصیات کورونا سے متاثر ہوئی تھیں، جن میں سے زیادہ تر شخصیات تین سے چار ہفتوں میں صحت یاب ہوگئی تھیں۔ان سے قبل مصطفیٰ قریشی، سنبل اقبال اور زرنیش خان بھی کورونا کا شکار ہوئیں اور انہوں نے خود کو گھر تک محدود کر رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ساتھ والی کرونا کرونا والی بیماری میں مبتلا ہوگئی ہے😂🤣

یہ ساتھ والی کا نام کرونا ہے کیا🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردووہ تمام لوگ جو سوچتے ہیں کورونا ویکسین صرف دھوکا ہے آپ سب غلط ہیں، اسدصدیقی ImranKhanPTI میں ندیم خان الحمدللہ بحیثت ایک ممبر اف B4U/SRG حلفأ اقرار کرتا ہوں کے حکومتی اداروں کی جانب سے بی فور یو کے خلاف کارروائی سے پہلے اس کے /Saif ur Rehman Niazi khan صاحب نے یا کمپنی نے میرے ساتھ کسی قسم کا کوئی فراڈ نہیں کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہوگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ زارا نور عباس کے شوہر اورپاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی و ی ایکسپریس نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتاریاں، ایڈیشنل آئی جی نے نیا حکم نامہ جاری کردیاکرونا ویکسین، ایڈیشنل آئی جی نے پولیس کو شہریوں کی گرفتاری سے روک دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتاریاں، ایڈیشنل آئی جی نے نیا حکم نامہ جاری کردیاکرونا ویکسین، ایڈیشنل آئی جی نے پولیس کو شہریوں کی گرفتاری سے روک دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu عجیب معاملہ ہے ۔ سمجھ سے باہر ہیں یہ سب یاجوج ماجوج کہیں کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے سفر کے لیے کرونا ویکسنیشن لازمی قرارموٹر وے سفر کے لیے کرونا ویکسنیشن لازمی قرار ARYNewsUrdu 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟ ARYNewsUrdu Afghanistan دبئی میں آئے اسرائیلی سیاہ ہوٹلوں سے سامان چوری کرنے لگے۔ ہوٹل انتظامیہ کا الزام۔ ویڈیو دیکھئے👇 اسلامی امارات افغانستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »