اداکارہ شوئیتا ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں پھنس گئیں - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

28/01/2022 6:14:00 PM

مزید پڑھئے :

اداکارہ کے خلاف انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 295 (اے) کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا ہے

بھوپال: بالی ووڈ اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں پڑگئیں۔اداکارہ شوئیتا تیواری بھوپال میں اپنی آنے والی ویب سیریز ’’شو اسٹاپر‘‘ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں موجود تھیں۔ جب صحافیوں سے سوال جواب کے دوران اداکارہ نے نامناسب بیان دیا۔

اداکارہ کے متنازع بیان نے ہندوؤں کے مذہبی جذباتوں کو ٹھیس پہنچائی۔ بعد ازاں شوئیتا تیواری کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اداکارہ کے خلاف بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے شہر شیاملا ہلز پولیس اسٹیشن میں انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 295 (اے) کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

Awaz with Ehtesham Amir ud-din - SAMAA TV - 16 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں - ایکسپریس اردواداکارہ کے خلاف انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 295 (اے) کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا ہے

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع

اداکارہ حاجرہ یامین کے والد انتقال کر گئےاداکارہ کی جانب سے مداحوں سے ان کے مرحوم والد کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی گئی Allah jannat naseeb kry

بھارتی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیںبھارتی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں arynewsurdu MouniRoy

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے

اداکارہ کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی گئی، فوٹوفائل بھوپال:  بالی ووڈ اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں پڑگئیں۔ اداکارہ شوئیتا تیواری بھوپال میں اپنی آنے والی ویب سیریز ’’شو اسٹاپر‘‘ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں موجود تھیں۔ جب صحافیوں سے سوال جواب کے دوران اداکارہ نے نامناسب بیان دیا۔ اداکارہ کے متنازع بیان نے ہندوؤں کے مذہبی جذباتوں کو ٹھیس پہنچائی۔ بعد ازاں شوئیتا تیواری کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اداکارہ کے خلاف بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے شہر شیاملا ہلز پولیس اسٹیشن میں انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 295 (اے) کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا کی جانب سے اداکارہ کے متنازع بیان پر نوٹس لینے کے بعد سامنے آئی ہے۔ نروتم مشرا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوئیتا تیواری کا بیان دیکھا اور سنا ہے میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ نروتم مشرا نے مزید کہا کہ انہوں نے بھوپال کے پولیس کمشنر کو معاملے کی تحقیقات کرنے اور 24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جس کے بعد اداکارہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ شوئیتا تیواری حال ہی میں بھوپال میں اپنی آنے والی ویب سیریز ’’شو اسٹاپر‘‘ کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی تشہیری تقریب میں شریک تھیں۔ جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ یہ ویب سیریز فیشن ورلڈ پر مبنی ہے۔ شوئیتا تیواری اس ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔