اداکارہ روحی بانو اور ہدایتکار پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ روحی بانو اور ہدایتکار پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے -

ماضی کی صف اول کی اداکارہ روحی بانو اورفلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز و پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے۔ ۔

روحی بانو نے 1970ء سے 1980 کے عشرے تک کرن کہانی، زرد گلاب، دروازہ اور دیگر بے شمار مقبول ڈراموں میں بطور یادگاری کردار کام کیا۔ ان کے کل ڈراموں کی تعداد 150 کے قریب رہی۔ فنی خدمات کے اعتراف میں روحی بانو کو حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ انہیں پی ٹی وی کی طرف سے نگار ایوارڈ کے علاوہ گریجویٹ ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی ملا۔

دوسری جانب فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز پرویز رانا کو مداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے۔ انہوں نے فلم اسٹار شان اور ریما سمیت بہت سے فنکاروں کو پنجابی فلموں میں پہلی بار متعارف کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔