اداکارہ خوشبو ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئیں، ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ خوشبو ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئیں، ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر فلمسٹار خوشبو آ گئی ہیں، سٹیج اداکارہ کو ایف بی آر کی طرف سے نوٹس جاری کیا گیا ہے،

ایف بی آر کی طرف سے اداکارہ خوشبو کو 2019ء کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا گیا، فلمسٹار نے تاحال اپنے اثاثہ جات بھی ایف بی آر پر ظاہر نہ کئے۔ فلمسٹار خوشبو کو جوہر ٹاؤن میں انکی رہائشگاہ پر نوٹس بھیجا گیا، ایف بی آر نے فلمسٹار خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ اور اثاثہ جات ظاہرنہ کرنے پر جرمانے کا عندیہ دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاملے پر بل گیٹس بھی پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی آ رہی ہے اور بتدریج زندگی معمول پر لائی جا رہی ہے۔ پاکستانی حکومت نے جس احسن طریقے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی سے قبل محبت پر یقین نہیں رکھتی: اداکارہ نیلم منیرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مشہور اور خوبصورت اداکارہ نیلم منیر اگرچہ انڈسٹری میں بولڈ کردار کرتی دکھائی دیتی ہیں تاہم حقیقی زندگی میں وہ شادی سے قبل کسی طرح کی محبت اور ملاقاتوں پر یقین نہیں رکھتیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ذہنی سکون کے لیے روز سورۂ رحمن کی تلاوت سنتی ہوں، اداکارہ عائشہ عمر - ایکسپریس اردوقاری عبدالباسط کی تلاوت سننے سے دلی سکون محسوس ہوتا ہے،یوٹیوب چینل پر مداحوں کو جواب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »