احمد شہزاد کی ڈبل سنچری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 568 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ احمد شہزاد جو پہلے دن 22 چوکوں کی مدد سے 163 رنز بناکر ناٹ آؤٹ تھے 253 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ان کی اننگز میں 1 چھکا اور 30 چوکے شامل تھے۔عمراکمل نے 64 رنز بنائے۔آف اسپنر مہران ابراہیم نے57 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور بلوز کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 396رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ گزشتہ روز کے سنچری میکرز حسین طلعت اور جنید علی بالترتیب 104 اور 102...

جواب میں راولپنڈی کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 176رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ مہران ممتاز 40 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ نثار احمد نے55 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کیں۔دن کے اختتام پر راولپنڈی نے فالوآن ہونے پر اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 40 رنز بنائے تھے۔ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں فاٹا کی ٹیم فیصل آباد کے215 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 128 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔محمد سرور 35 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔خرم شہزاد نےصرف 23 رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم پنڈی میں کراچی وائٹس کی ٹیم...

لیگ اسپنر زاہد محمود نے69 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔ لیفٹ آرم اسپنر علی عثمان نے50 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ملتان نے اپنی دوسری اننگز میں 169 رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔عمران رفیق نے70 رنز اسکور کیے۔شرون سراج 60 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ملتان کو ابتک 195 رنز کی سبقت حاصل ہوچکی ہے اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد شہزاد کی ڈبل سنچریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 35 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احمد شہزاد، علی زریاب، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احمد شہزاد، علی زریاب، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدشہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت امین بٹ اور ثاقب احمد کے نام سے ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »