احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے: شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے: شاہ محمود قریشی Multan SMQureshiPTI Terms EECP Biggest Relief Package Deserving Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

کراچی کے گنجان آباد علاقے زیادہ متاثر، شہری تعاون کریں ورنہ وائرس کو روکنا کشکل ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں احساس کفالت سینٹرز کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے لیے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ 25 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم کیے جا رہے ہیں اور متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر امداد دی جا رہی ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ڈیجیٹل سسٹم کے تحت امداد کا شفاف نظام اپنایا گیا ہے جبکہ ملتان میں متاثرین میں اب تک ایک ارب 36 کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملتان میں قائم قرنطینہ بھی پاکستان کا سب سے بڑا مرکز تھا اور ملتان قرنطینہ مرکز میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے افراد کی میزبانی کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے احساس کفالت سینٹر میں امدادی رقم کی ترسیل کے طریقہ کار کو چیک کیا اور متاثرین سے گفتگو کی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک 159 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 8 ہزار کے قریب افراد متاثر ہیں۔عالمی وبا کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے کوششیں جاری ہیں اور ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تاہم اشیا ضروریہ کی دکانوں کو روزانہ کچھ گھنٹے کے لیے کھولنے کی اجازت ہے اس کے علاوہ تمام کاروبار بند ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے . اسد قیصرحکومت ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے . اسد قیصر AsadQaiserPTI pid_gov MoIB_Official EhsaasEmergencyCash CashPayment Distribution COVID19Pandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے ، اسد قیصرحکومت ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے ، اسد قیصر Asad_Umar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دس روز میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت تریپن ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے، ثانیہ نشتردس روز میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت تریپن ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے، ثانیہ نشتر Ehsaas EhsasProgram Ehsaas_Pk SaniaNishtar Covid_19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دس روز میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت تریپن ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے. ثانیہ نشتردس روز میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت تریپن ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے. ثانیہ نشتر SaniaNIshtar SaniaNishtar EhsaasEmergencyCash Distribution pid_gov MoIB_Official