احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتر ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے، ہنگامی کیش کی فراہمی کے لیے جانچ پڑتال کا نظام بنایا ہے۔

ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ضلعی سطح پر مستحق افراد کی فہرست مرتب کرنے کا کہا ہے، لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوا ہے۔ ایک خاندان میں ایک ہی فرد تک رقم پہنچنے کو یقینی بنا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ان ضرورت مند افراد کی مالی معاونت کے لیے شروع کیا گیا ہے، جن کے معاشی حالات کرونا وائرس کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا کل بجٹ 144 ارب روپے ہے، جس سے 1 کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہو‌ں گے اور ہر خاندان کو 12 ہزار روپے کا وظیفہ دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam.o.Alikum ma Atif Javed gareeb mazdur ho ma ak private offce ma job karta tha uder sa b free ho gy ho ap ki bhot marbani ho ge mare help karo thanx mera no 03165071374 plz jaldi

Allah ka wasta jaldi di 2 mhi tuo bht buri halat hujia giii

Good luck to you Pakistan

4 din hogaye verified msg aye howe lekin 12000 kahan hai abhi thak nahi pata ...... Yeh log bungiya mar rahe hain bas

Par ab tak ek rupee ni mila

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختصکرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختص ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں طلبا کو بغیر امتحان لیے نمبرز دیے جائیں گےاسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے، اساتذہ طلباء کی قابلیت کے مطابق اندازے سے گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے۔ ادھر سندھ میں تو ہمیشہ سے ایسے ہی ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 59 ہزار افراد ہلاککراچی : مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 نے یورپ اور امریکا سمیت ساری دنیا کو اپنی آماجگاہ بنالیا، دنیا بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی۔ استغفراللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک عالمی سطح پر وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحد ہوکر چھپے دشمن کو شکست دیں گے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے -لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے،گورنر پنجاب وزیراعظم کو راشن کی فراہمی کے اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو گورنر ہاؤس میں امدادی سامان پر بریفنگ دی جائے گی۔چوہدری محمد سرور وزیراعظم کو راشن کی فراہمی … sab log mje b follow kr lo 😷😷🙏🙏💯💯😅😅 Allah khan sahab ki hfazat kre🙏🙏😷😷 Ary walo ao b mje follow krlo🙏🙏😷😷😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »