احساس پروگرام کے تحت ایک ہزار ماہانہ غریبوں کی عزت نفس مجروح کرنے کےمترادف ہے ۔۔پروگرا م ڈی این اے میں تجزیہ کارو ں کی رائے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سلیم بخاری نے کہا کہ ہم نےامریکا کو ناراض کر دیا ہے ۔امریکا ابسولوٹلی ناٹ کا بدلہ لے گا اور وہ انہی ذرائع سے پاکستان پر دباؤ بڑھائے گا ۔ اگر آئی ایم ایف سے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، حکومت نے مہنگائی سے بلکتے عوام کو سبسڈی کے نام پر ایک ہزار روپے ماہانہ بھیک دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جو احساس پروگرام کے ذریعے کم آمدنی والوں کو دیئے جائیں گے ۔ 24 نیوز کے پروگرام ڈی این اے میں سلیم بخاری ، افتخار احمد ، پی جے میر اور جاوید اقبال نے حکومت کی اس تجویز کو غریبوں کے ساتھ مذاق قرار دیا ۔

جاوید اقبال نے کہا یہ مذاق ہے کہ پہلے پانچ چھ ارب روپے کا اضافہ کر دو بعد میں ایک دو ارب کی سبسڈی دے کر مطمئن کرنے کی کوشش کرو۔انہوں نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر جناب وزیر اعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ عوام کی چیخوں پر کان دھریں۔ جس طرح وہ معیشت ، گورننس ، دین اور مہنگائی پر لیکچر دیتے ہیں اس سے عوام کا پیٹ نہیں بھرے گا۔ اگر انہیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے تو کچھ عملی اقدامات کرنے ہوں گے ۔ ان کا کہنا تھا اگر پاکستان ڈیفالٹ کر گیا تو وہ وقت بھی آسکتا ہے جب ہمیں دفاعی اخراجات پورے کرنے کے لئے قرض لینا...

سلیم بخاری نے کہا کہ ہم نےامریکا کو ناراض کر دیا ہے ۔امریکا ابسولوٹلی ناٹ کا بدلہ لے گا اور وہ انہی ذرائع سے پاکستان پر دباؤ بڑھائے گا ۔ اگر آئی ایم ایف سے مذاکرات نہیں ہوتے تو ورلڈ بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک بھی ہاتھ کھینچ سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanti aik say bhar k aik betha hua hai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئےلاہور میں کالعدم تنظیم کی ریلی، گاڑیوں کی ٹکر سے 2 اہلکار شہید تفصیلات جانئے : DailyJang Inki death police ki garion ki takkr sy hui, metro pul py TLP ki gari kaisy chr gai, ye pul py duty dy rahy thy یہ مقدمہ توTLP پر بنتا ھے۔ Lie
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لفظ نہیں عمل کی کمی ہے!!!لفظ نہیں عمل کی کمی ہے!!! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث بیان کرتےہوئےالفاظ کی کمی توہرگز نہیں ہوسکتی البتہ عمل کی شدیدکمی محسوس ہوتی ہے اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطاءفرمائے mac61lhr Islam ProphetMuhammad PBUH اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد mac61lhr اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے: منیر اکرم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو ویکسین لگوائیں، اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang Please aik dafa Bata dain is hakumat mai kitni lehrain aana baqi hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہوتو لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق ’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر یہی وجہ ہے 24 نیوز کی نشریات بند ہونے کے لائق نالائق انسان عجیب منطق۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کا آنا خوش آئند ہے:رمیز راجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »