احساس پروگرام کل سے شروع ہو گا، کتنے مقامات سے پیسے تقسیم کئے جائیں گے ؟ وزیراعظم نے اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کل سے شروع ہو جائے گا جس کے ذریعے اگلے دو ا سے ڈھائی ہفتوں تک 144 ارب

روپے غریب ترین طبقے میں بانٹ دئیے جائیں گے تاکہ وہ اپنا گھر چلا سکیں، یہ سارا پروگرام کمپیوٹرائزڈ ہے اور اس میں کسی طرح کی سیاسی مداخلت نہیں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہم نے اصل لاک ڈاﺅن شہروں میں کیا تھا لیکن اب خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں کہ لوگوں کے حالات برے ہیں تو اس وجہ نے ہم نے 14 تاریخ سے کنسٹرکشن سیکٹر کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تاکہ لوگوں کو روزگار مل سکے لیکن اس کیساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی خدشہ ہے کہ ایک طرف کورونا ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لے ہمارا کمانڈ سینٹر سارے معاملات پر نظر رکھے گا ، اس وقت ہر شعبے میں مشکل ہے، ریسٹورنٹس بند ہیں جس کے باعث وہاں کام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'احساس پروگرام میں پیغام بھیجنے پرموبائل بیلنس سے کٹوتی نہ کی جائے' حکومت سے اپیلکراچی: وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی حکومت سے اپیل کی احساس پروگرام میں پیغام بھیجنے پرموبائل بیلنس سے کٹوتی نہ کی جائے بالکل ٹھیک کہا بڑا جلدی یاد آیا آپکو جب کروڑوں لوگوں نے میسج کر لئے کیا کہنے ہمارے میڈیا کے عوامی مسا ئل پر اسوقت بات کرتے ہو جب عوام کا کچومر نکل چکا ہوتا ہے۔ اب بچے ہی کتنے لوگ ہیں کٹوتی یا کتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے پاس کورونا سے نمٹنے کا کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائیگی: اسد عمراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا ہے کہ کفالت پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں مستحقین کو رقوم کی ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائے گی۔ کفالت اور اساس ایک ہی ہیں یا الگ الگ سنا ھے کہ لاک ڈاون 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ھے اگر ایسا ھے تو پھر مڈل کلاس کی بھی مدد کی جائے ساڈیاں کیڑیاں ملاں چلدیاں نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظمایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظم PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefPackage TigerForce LockDown InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئندہ دو ہفتوں میں 144 ارب روپے نچلے طبقے تک تقسیم کردیں گے، وزیراعظم Allah kry k ye pese haqdar tk pohnch jain ab.ameen Ameen o uni to eid ho gahi 10 sal sau ethy 120000 na dekay han
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »