احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ ثانیہ نشتر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ20 لاکھ خاندان مستفیدہوں گے۔ثانیہ نشتر Pakistan EhsaasEmergencyCash Ehsaas PTIGovernment PakistanFightsCorona Coronavirus CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SaniaNishtar Ehsaas_Pk PTIofficial ImranKhanPTI

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، احساس ایمرجنسی پروگرام اور راشن اسکیم پروگرام الگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کا حجم 144 ارب ہے، ہر خاندان کو 12 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، احساس ایمرجنسی پروگرام اور راشن اسکیم پروگرام الگ ہے۔ کسی کے پاس شناختی کارڈ نہیں تو راشن اسکیم سے مدد کی جا سکتی ہے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی نے کہا تھا کہ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے، احساس...

سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، احساس ایمرجنسی پروگرام اور راشن اسکیم پروگرام الگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کا حجم 144 ارب ہے، ہر خاندان کو 12 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، احساس ایمرجنسی پروگرام اور راشن اسکیم پروگرام الگ ہے۔ کسی کے پاس شناختی کارڈ نہیں تو راشن اسکیم سے مدد کی جا سکتی ہے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی نے کہا تھا کہ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر تیزی سے عمل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ضلعی سطح پر مستحق افراد کی فہرست مرتب کرنے کا کہا ہے، لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوا ہے۔ ایک خاندان میں ایک ہی فرد تک رقم پہنچنے کو یقینی بنا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے۔ پنجاب میں حکومت کی اجازت کے بغیر راشن بانٹنے اورفلاحی سر گرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتروزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے۔ Par ab tak ek rupee ni mila
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے،ڈاکٹر ثانیہحکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے،ڈاکٹر ثانیہ pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے.ڈاکٹر ثانیہ نشترحکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے.ڈاکٹر ثانیہ نشتر pid_gov MoIB_Official SaniaNishtar CoronaVirusFught CoronaVirusChallenge FinancialAid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے۔ پنجاب میں حکومت کی اجازت کے بغیر راشن بانٹنے اورفلاحی سر گرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتروزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے۔ Par ab tak ek rupee ni mila
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »