احتساب اور نگرانی کا عمل مزید موثر بنایا جائے۔عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

WaqtnewsUpdates احتساب اور نگرانی کا عمل مزید موثر بنایا جائے۔عثمان بزدار CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovernment PTI UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIofficial GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI

پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے ملاقات کی جس میں محتسب آفس کی کارکردگی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صوبائی محتسب نے سالانہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ احتساب اور نگرانی

کا عمل مزید موثر اور بہتر بنایا جائے، سرکاری امور میں شفافیت سے ہی مساوات ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ سرکاری افسران اور ملازمین عوام کے مسائل میرٹ پر حل کریں، عوامی شکایات کے ازالے کے لیے محتسب آفس کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب اور نگرانی کا عمل مزیدموثر اور بہتر بنایا جائےعثمان بزدار کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی محتسب اعظم سلیما ن نے ملاقات کی ہے جس میں محتسب آفس کی کارکردگی اور دیگر امور پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور عثمان بزدار کا موازنہ کریں دونوں نے کیا کیا؟ وزیر اعظم عمران خانعمران خان نے کہا کہ عثمان بزدار نے زبردست کام کیا ہے،عثمان بزدار پنجاب کے میرے وژن کو پائے تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔ Bakwas hi ki ho gi as usual.....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزرا ء اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیںوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزرا ء اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial GovtofPunjabPK CMPunjabPK NAofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »