احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرُعزم ہے اور نیب افسران بدعنوانی کی روک تھام قومی فرض سمجھ کر کر رہےہیں۔

نیب افسران کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب افسران ادارےکی کرپشن فری پاکستان پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور کرپشن کے خاتمے کو افسران قومی فریضہ کے طور پر ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 فیصدہے ہم بدعنوانی کوآہنی ہاتھوں سےنمٹنے اور جڑ سے اکھاڑ نےکیلئےپُرعزم ہیں۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بتایا کہ نیب کی آپریشنل میتھڈالوجی میں تین مرحلے شامل ہیں، آپریشنل میتھڈالوجی شکایت کی جانچ، انکوائری اورانویسٹی گیشن پرمشتمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانزک سائنس لیبارٹری سےانویسٹی گیشن معیار بہترہوا ہے، نیب کرپشن فری پاکستان کے لیے بلا امتیاز و تفریق بھرپور کارروائیاں کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، چیئرمین جاوید اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے۔ Sirf jo government ka mkalif ho wo yar government k ly b asa hi sochty hn chuminsqrkr شیطان توں رمضان المبارک میں قید ھے پھر یہ کہاں سے نمودار ہوا ہے aap tu kuch or hi 'put'tay' dikhai diyay thay waisay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلبYe to hona tha... Strategy jo puchi thi 😂 Chaloo g Jamhoriyat khatrey mai.. Nab ne namune laga rakhe hain arrest kyun nhn karti abbasi ko, koi ghareeb hota to ab tak jail me hota sharam ani chahiye nab walo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستنیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پڑھی journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV journalist_zul Chor_Pakistan_wapis_kab_ai_ga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk Newsor karo jazbatti taqreeer 😂😂😂 lu kur lo this is why this man was abusing system .coz sustenance always hunt equity minds
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

2000ء سے میں نیب کا گاہک ہوں: شاہد خاقانسابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور پھر مجھے گرفتار کروا دیں گے، سال 2000ء سے میں نیب کا گاہک ہوں۔ نیب نیازی گٹ جوڑ۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »