احتساب عدالت کے جج کا چیئرمین نیب کو ایک اور خط

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت کے جج کا چیئرمین نیب کو ایک اور خط ChairmanNAB NAB AccountabilityCourt Islamabad Judge Letter GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry

کے جج محمد بشیر کے بعد ایک اور جج اعظم خان نے بھی چیئرمین نیب جسٹسجاوید اقبال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ نیب کیسز میں نامزد ملزمان ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواستیں دائر کر رہے ہیں لہذا نیب نے جو کیسز واپس لینے یا ختم کرنے ہیں ان کی فہرست فراہم کی جائے، واپس لینے والے کیسز کی فہرست

ملنے سے عدالتی وقت بچے گا۔جج احتساب عدالت نے خط میں کہا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو کیس واپس لینے کا اختیار دیا گیا ہے، نئے قانون میں کوئی ابہام نہیں لہذا فہرست فراہم کی جائے۔واضح رہے کہ اس سے قبل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بھی اس معاملے پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو خط لکھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز اور شاہدخاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے فیصلہ محفوظاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور مریم نوازکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے فیصلہ محفوظ کرلیا کیا فرق پڑے گا انہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں قذافی کے بیٹے کی آمد پر مسلح افراد کا عدالت پر حملہ - ایکسپریس اردوعدالت پر حملے کے باعث سیف الاسلام اپنی نااہلی کیخلاف درخواست دائر نہ کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نوازاورشاہدخاقان کیخلاف توہینِ عدالت درخواست قابلِ سماعت ہونےپرفیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ کواسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز ریفرنس شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی ، جہاں شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لی ۔  رمضان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اور خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ۔۔ عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیااسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست bhai faisla bhee bataa dooo ~ یہ جو ثاقب نثار والا شریف خاندان نے آڈیو نکالا ہے جس کو SAMAATV ڈسکور کردیا ہے اس سے شریف خاندان کو بہت مشکل پڑھ جانی چاہئے👇 مگر عدالتیں ان کا لحاظ کر جاتی ہیں -چوہدری اعتزاز احسن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »