احتساب عدالت نے آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت نے آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا asifalizardari BBhuttoZardari PPP

Aug 07, 2020 | 13:15:PM

اسلام آباد پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد ہو گئی ہے ۔ احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف زرداری کی دونوں درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے 10 اگست کو آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تحریری حکم نامہ آج ہی جاری کریں گے جس میں ضروری ہدایات دی جائیں گی۔آصف زرداری کی متفرق درخواستوں کے باعث فرد جرم عائد کرنےکی کارروائی موخر ہوئی تھی۔خیال رہے کہ پارک لین کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ میں کئی بار توسیع کی گئی ہے جب کہ سابق صدر طبی بنیادوں پر ضمانت کے بعد کراچی میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔آصف زرداری پر پارک لین کمپنی اور اس کے ذریعے اسلام آباد...

نیب ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں خریدی گئی تقریباً ڈھائی ہزار کنال زمین کی اصل مالیت دو ارب روپے ہے لیکن اسے صرف 62 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی بری اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس ،آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس میں نیا موڑ آگیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنےکی درخواست واپس لےلیاسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس میں نیا موڑ آگیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس زرداری نے سماعت شروع ہوتے ہی نئی درخواست دائر کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت  کے دوران وکیل فاروق ایچ نائیک نے جواب الجواب دلائل کے لیے ایک گھنٹے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: زرداری نے بریت کی درخواست واپس لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »