تو عید تک 30 ٹرینوں میں لوگوں کو منزل تک پہنچائیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا کے باوجود ٹرینیں چل رہی ہیں، ہم کل ٹرین چلانے کو تیار ہیں اور ایس اوپیز بھی مکمل ہیں ۔ وزیر اعظم کی اجازت ملنے کے 24 گھنٹوں میں ٹرینیں چلادیں گے۔ پیر تک اگر ٹرینیں چلانے کی اجازت نہ ملی تو پھر عید سے پہلے نہیں چلا سکتے کیونکہ رش کو کنٹرول نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کرایہ میں اضافہ نہیں کیا ہے ، اب تک 24 کروڑ روپے کے آن لائن ٹکٹ خریدے جا...
یہ نہ ہو ٹرین ڈیفالٹ ہو جائے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، ان کی کوئی اپوزیشن نہیں، میں انہیں اپوزیشن نہیں سمجھتا، یہ ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں، ان کی اپوزیشن یہ ہے کہ میں ایک بیان دوں تو جواب میں ایک بیان آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں میں ہمت نہیں اور مولانا فضل الرحمان کو یہ لوگ استعمال کرچکے ہیں ۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نیب قانون میں ترمیم چاہتے ہیں، چوروں اور لٹیروں کو کھینچ کر رکھنا چاہیے، میں نیب کے قانون میں کسی ترمیم کی حمایت نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »