اتر پردیش: گھات لگا کر مجرموں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مجرموں کو گرفتار کیلئے جانے والی پولیس ٹیم پر حملہ ہوا جس کے بعد آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مجرموں نے اے کے 47 گنوں کا استعمال کیا۔

بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں گھات لگا کر کیے گئے ایک حملے میں آٹھ پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ گھروں کی چھتوں پر موجود مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سات دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریاستی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حملہ اس وقت کیا گیا، جب پولیس اہلکار ایک مشتبہ قاتل کو گرفتار کرنے کی خاطر اس شمالی ریاست کے ایک گاؤں پہنچے۔ مرنے والوں میں تین سب انسپکٹر، چار کانسٹیبل شامل ہیں۔ 50 سے زائد پولیس اہلکار مجرموں کے تعاقب میں مختلف سٹیشنوں سے نکل کر گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتر پردیش: گھات لگا کر مجرموں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 8 اہلکار ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مجرموں کو گرفتار کیلئے جانے والی پولیس ٹیم پر حملہ ہوا جس کے بعد آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مجرموں نے اے کے 47 گنوں کا استعمال کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس: سزایافتہ مجرموں نے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیااسلام آباد:ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا,جس میں کہا گیاعدالت 18 جون کےاسپیشل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشدد London LondonPolice BlackMan BlackManLivesMatter Torture Arrested MayorofLondon CityPolice UN BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس، رینجرز کا سرچ آپریشنشہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے مشتبہ افراد کی تلاشی لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بلدیہ ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک، بچہ بازیابکراچی: بلدیہ ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک، بچہ بازیاب Karachi BaldiaTown PoliceEncounter Kidnapper ChildRescue sindhpolicedmc KarachiPolice15 MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلہ،3مبینہ اغواکار ہلاک،بچہ بازیاب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »