بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرک حادثے میں 24 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، تمام مزدور اپنے علاقوں میں واپس جارہے تھے۔
بھارتی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ آج صبح ساڑھے 3بجےاتر پردیش کے علاقے اوریامیں پیش آیا، جہاں مزدوروں کو لے کر جانے والا ٹرک سامنے سے آنے والی وین سے ٹکرا گیا۔حادثے کے شکار افراد کا تعلق بہار، جھار کھنڈ اور مغربی بنگال کی ریاستوں سے ہے، مقامی اسپتال کےحکام کے مطابق حادثہ میں 24افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے جن میں سے 15 کی حالت تشویش ناک ہے۔
NoDamOnIndusRiver
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔ Gold GoldRates Market Europe America Asia Rates Business
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی سونے کا کیا کرنا ہے اگر قیمت کم کرنی ہے تو وہ کرو جو غریب انسان لے بی اے جو حالات جا رہے ہے لوگوں کی دو ٹائم کی روٹی نہیں مل رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا ہاہاہا IffiViews افی بھائی حونصلہ کرو Shafqat mehmood apne naam ki thori laaj rakho aur UNi students k liye apni kuch shafqat dikhao plzzzz 🙏 Uni affiliated ki supply pas kar do kam se kam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »