اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی

عالم کہتے ہیں 'اگر تفریق ہوتی ہے تو اس کا فائدہ سماج وادی پارٹی کو بھی ہوگا۔ اگر صرف ایک پارٹی ایسا کرتی ہے تو تفریق نہیں ہوگی۔ اکھلیش نے جناح کا نام اسی دن لیا جس دن پرینکا گاندھی کی بڑی ریلی تھی۔ اکھلیش نے کہا کہ جناح ایک سیکولر اور اچھے انسان تھے۔اکھلیش نے جناح کو یاد کیا لیکن اپنی ہی پارٹی کے اعظم خان کو بھول گئے۔‘بی جے پی صدر امیت شاہ نے جاٹو کو خطاب کرتے ہوئے مغلوں کا ذکر کیا

سیاسی تجزیہ کار سنیل یادو کا کہنا ہے کہ 'اکھلیش یادو نے تحریک آزادی کی بات کرتے ہوئے اپنی تقریر میں جناح کا نام استعمال کیا تھا جس پر اب مسلسل بحث ہو رہی ہے۔ اس چھوٹی سی بات کو گھسیٹ کر بڑا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ان بیانات پر زیادہ تر مسلم لیڈران خاموش ہیں اور نہ ہی اس حوالے سے مسلم کمیونٹی کی جانب سے کوئی احتجاج یا ردعمل سامنے آیا ہے۔،تصویر کا ذریعہوہ کہتے ہیں'ان انتخابات میں اتر پردیش کے مسلمان کسی بھی فرقہ وارانہ مسائل کو اہمیت نہیں دینے والے ہیں۔ وہ سمجھ چکے ہیں کہ بھارتیہ...

ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان راکیش ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ 'اگر اکھلیش یادو جناح کا نام لیتے ہیں تو کیا ہم خاموش رہیں گے، ہم انہیں جواب دیں گے، وہ طالبان کا موازنہ انڈیا کے مجاہدینِ آزادی سے کریں گے اور ہم کوئی ردعمل بھی نہیں کریں گے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی جے پی سے ایسی توقع کی جاتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دیبرطانوی عدالت نےلفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی کرنیوالے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنادی ۔ مگر پاکستان میں ججز اس پر تاریخ پر تاریخ اور رشوت پر رشوت لیتے ہیں۔ وکیل اور پولیس کی تو چاندی ہو جاتی ہے۔دونوں پارٹیوں سے خوب پیسہ بٹورتے ہیں۔ Madar chod
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے قوانین میں مزید سختی، بڑی پابندیسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ڈیلرز، ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کاروبار پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »