اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کے کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کے بعد کوئی بھی طاقتور لابی عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نتائج 25 اپریل تک مرتب کر لیے جائیں گے، ان نتائج کے سامنے آنے کے بعد کوئی بھی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا انشا اللہ۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے مزید کہا کہ تاریخ میں اس کی نظیر نایاب ہے، ذاتی مفادات کی آبیاری اور سمجھوتوں کی رسم نے ماضی کی سیاسی قیادت کو اس اخلاقی جرات سے محروم رکھا جس کی بنیاد پر وہ ایسی رپورٹس کے اجرا کی ہمت کر پاتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tusi kamal ho khan shab

امران خان صا حب آپ جو کر رہے ہیں ٹھیک ہے چوروں کو چھورنا نیہں

LoveYouPakist12 مختیاریا گل وَد گئی ہے واجد ضیاء کی رپورٹ میں تحریک انصاف کی 3 ارب اور ن لیگ کی حکومت کی 22 ارب کی سبسڈی کا کچا چٹھا ہے۔ پٹواری ایک بار پھر انگریزی ترجمہ کروائے بغیر مٹھائیاں کھا کر اب اُلٹیاں کر رہے ہیں

Khan sahab.....tussi great ho

InshALLAH

Inshallah

ARYNEWSOFFICIAL لیکن آپ کا گروہ تو مسلسل عوامی مفادات کا قتل کر رہے ہیں۔

ARYNEWSOFFICIAL India's news channel Republic, and the Pakistani news channel ARY, Republic praises Modi all day that it looks like it is not a news channel but a court spoon. Similarly, ARY News praises of Imran Khan all day long, that I feel it is not a news channel but a digital flattering.

👍

Good man

ARYNEWSOFFICIAL Ab imran Corrupt ho gaya hai ye sab reports ka kuch nahi ho ga daik laina

ARYNEWSOFFICIAL بھائی جب کوئی غریب ہی نہیں رہے گا توسچ بولا عمران خان صاحب نےگھروں میں لوگ بھوکے بیٹھے ہیں اور یہ پودے لگا رہے ہیں ویری گڈ

ARYNEWSOFFICIAL And what did He had done to mitigate that? Or is he hopping that every corrupt politician will die of Corona, becuse I am praying and hoping for the same. Ameen Summa Ameen!

ARYNEWSOFFICIAL IA

ARYNEWSOFFICIAL سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے

ابتدائی رپورٹ کا کریڈٹ کے ساتھ وزیراعظم بتائیں یہ واردات ECC جس کے وہ سربراہ ھیں کی سر پرستی و approval سے ھوئ۔JKTتمام اہم فیصلوں میں شریک ھو تے ھیں۔PM کے قریب'ترین'واردات ھوتی رہی وہ بے خبر تھے سسی بے خبر رہی اور شہر بمبھور لٹ گیا۔نہ یار قوم کو۔۔ نہ بناو

ARYNEWSOFFICIAL بھلا ہووی مختاریا سوتی قوم نوں جگا دتا ای

ARYNEWSOFFICIAL Filmi dialog ki had tak to theek hai

Khan you beauty

ARYNEWSOFFICIAL Bold decision. Let's see if it sustain...

Yes sir

انشاءاللہ عمران خان اچھا لیڈر ہے ہے پاکستانیوں دل میں درد رکھتا ہے

ARYNEWSOFFICIAL 👍🤲🇵🇰

allah .. pmik ko wo taqat aqal himmat qudrat taqwa shelaheyat aur acchy saathi attah fermah ke wo is quam ko suddar ker tarraqi ke rah per laga dey ... amen ya rabbul aalameen

ARYNEWSOFFICIAL Lakhon Salam ho ap per ap hamesha jio Dear IK you are the only hope for us. Rokhi sokhi roti kha lain gain bhok bhi katni pari kat lain gain in corrupt logo ko ap nay nahi chorna. Hamesha Jeo

ان شااللہ تعالی با فضل خدا

اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں میرا پیدائش بھی پاکستان کے ہیں یہاں بہت دل تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ US Welcomes Pakistan Decision Appeal Verdict DanielPearl MurderCase StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قید کے خلاف نہ امریکی عدالتوں سے رجوع کیا اور نہ ہی اسکی رہائی کے سلسلے میں کسی حکومت نے کوشش کی۔ یہ تو عدالتی فیصلہ تھا امریکی شہری تھا اس فیصلے کے خلاف امریکہ یا اس کے وارث کو اپیل کرنی چاہیے تھیں ۔ حکومت پاکستان کیوں فریق بنی ہوئی ہے ؟ StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov پاکستان نے بھی کبھی غیر ملکی عدالتوں کے فیصلوں میں مداخلت کی ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹی‎ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »