اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،سعید غنی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،سعید غنی ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،جس کی ہم پوزیشن میں نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ آج اگر مارچ والا لاک ڈاؤن کریں تو ایسا کرنا مشکل ہوگا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ جس قسم کا ہمیں لاک ڈاؤن چاہیے تھا ویسا نہیں ہوا،ہم نے شروع میں جولاک ڈاؤن لگایا تھا اب ویسا نہیں ہوسکےگا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اب مزید لاک ڈاؤن ممکن نہیں ہے،لاک ڈاؤن لگا کر جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے وہ حاصل نہیں کرسکے۔

وزیر تعلیم سندھ کا مزید کہنا تھا کہ اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،جس کی ہم پوزیشن میں نہیں ہیں۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایسا لاک ڈاؤن نہیں چاہتا تھا جو پاکستان میں ہوا،بدقسمتی سے جو لاک ڈاؤن ہوا اس نے نچلے طبقے کو تکلیف پہنچائی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس جانے والا نہیں، ویکسین کی تیاری تک ساتھ رہے گا اس وائرس نے بڑھنا ہے یہ پھیلے گا اور ہماری اموات بھی بڑھیں گی اس لیے ایس او پیز پر جتنا عمل کریں گے اور احتیاط کریں گے، محفوظ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lant h tumare per

Right

Apni zuban pe lagaao karfeu

اور آنکھ کھل گی

Chawwallaat

سب لوگ زرا غور کرو فیو لگانے کی بات کون کر رہا ہے ایک۔ چور ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے ان صاحب کی ۔۔۔ملا چور با نغے گواہ۔۔۔۔

Logo ko rozgar do har ghar may rashan do sirf chand sindhi logo ko rashan day kar baqi paysay indar.....

ضلع خوشاب کی تاریخی تحصیل نورپور تھل کو آ فت زدہ قرار دلوانے میں ھماری مدد کریں ٹڈی دل نے فصلیں تباہ کردی ھیں

Bulshit media and kanjar politicians

Tere moo gandee hai gandi

اس کے بعد ۤآپ کو بھی گھر جانا پڑے گا۔

or is non sense ka mun bi bnd krwana pray ga.

Chawal

Awam isi kabil hai

Abnormal personality ...

Log tu har hal mare ge Lock down se kia kar rhe hai government gareebo ka liya jis ko rashan milta wo apni same cast wale bande ko deta hai gareeb ko jawab milta hai dafa ho koi rashan nhi hai syed syed ko de ga shakih shaikh ko de ka Muslim ya lafz to kasi ko nazr nhi aata

Kyu

ناڪام ماڻھون

پہلے پانی تو دو کرنا سے لڑنے کے لئے ہاتھ کیسے دھوئیں

بیغرت نسل

Plzzz reply first Cynthia Di Retchie...

Dil to krha hai k kuch achy se suna dun is bandy ko 🤬🤬

کوی شرط لگا لے یہ سندھ میں پی پی پی کی اخری کورنمنٹ ہے

koi esa rasta bata do take is waba k dor me kaha se Kam kare jo ghar chala na munasib ho ya pir koi galat rasta iqtyar kare

Bhai g lanat ho ap jasa logoo par

Koi bi job k lye nekal te metric mang te hai or metric k lye 8 maine pahle sapply k lye pase jama kye te or ab tk na admit card mela na koi reply kya wakai ap ne sub ko pass kia ager kar dia hai tu please mare lye kuch kare warna is halat is wabai halat me Kya karo

Saeed ghani sahab pleas hamare bi kuch sune tu sai

Jao laaaa dawo tusi jeet gye asiii har gyee😨

سندھ حکومت جو لاک ڈاؤن لگا لگا کر عوام کو بھوکا سُلا کر اب کرفیو کی باتیں کر رہی ہے نا. یہ سب غریب عوام کی زندگیوں پر سیاست کر رہی ہے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور مراد علی شاہ وفاق سے امداد بٹورنے کے چکر میں لاک ڈاؤن ہٹانے کا نام نہیں لے رہا

Bilkul

Es ka apna rashan to saal bhar ka stak ho ga jabhi karfio ka bol raha hai.un gareebon ka ehsas Khan sb k elawa kisi ko nahi jo roz ki dheari kr k apny bachon ka pet palty hain.aesy log gareeb ko mout k elawa kuch nahi de sakty.

کورونا کی وجہ سے دنیا کی بہترین معیشتوں کو زوال آگیا ہے سعودی عرب نے پہلی بار ورلڈ بینک سے قرض لیا ہے عرب ممالک سمیت یورپ نے بھی لاک ڈاون ختم کردیا ہے کیونکہ جب تک ویکسین نہیں بن جاتی تب تک لوگ کورونا سے نہیں بھوک سے مر جائینگے وزیراعظم عمران خان بہترین فیصلے کررہے ہیں

سر کرفیو لگا لے آپ لگا سکتے ہیں لیکن خدا کے لیے غریبوں سے روزگار مت چھینے، یہ کرونا سے نہیں بھوک سے مر جائے گے

اٹھارویں ترمیم اٹھارویں ترمیم آٹھارویں ترمیم اٹھارویں ترمیم اٹھارویں ترمیم !!! !!! !!!

Na ahel govt.

فورا فوج کو طلب کریں سندھ حکومت کو اندر کریں اور کرفیو لگا دیں۔ جلدی کریں

Hosh kro warna dastan tak mit jay ge abi wqt hai ksi ki majori ka soda na kro agr gareeb uth gia to tum aur tumari gatya siyasit khatum. ..hosh kro

Sind government koy hosh kro greebon ko bhoka maro gy khud to ye CORONA ka drama racha kr bht Dollar agathy kr deye jin ko aik wqt ki rotti myasar nai wo kia krin gy. ..ku mulk ko barbad kr rhe ho. .ye drama srif poor aqwam ko mahqoom bnany k lye hi hosh kro. ..

ppp ka bashrm bagrat zalil kuta insan

Sari ppp bilawal house ghusa k udr curfew lga den... Allah ka wasta

تاکہ آپ لوگو ں کو اور زیادہ فنڈز مل سکیں

Or sindh k minister b is curfew per amal karengay

Bhuttoo jo zinda ha ic liye

کرلیں یہ شوق بھی پورا۔۔۔۔۔۔

Saeed Ghani shb..Apko hr cheez ghr mien mil jatii hy na ...mgr ghareeb awam ka kon sochy ga

Dam hai toh Laga lo

Agr wazeer taliiim ka ye hall hy tu student kia kren gy 😂😂😂

چکلے والی دا بچہ

Yar koi is ko leja ker is ka proper treatment kara de ya is ka software update kr de

کچھ عوام کا بھی سوچو وزیر صاحب بیچاری کرونا سے بچ گٸی تو آپ کے لگاۓ کرفیو سے ضرور مر جاۓ گی

Khoota 👍😜

ٹنڈ پر لگا لے کرفیو۔ وہاں تو پہلے ہی لگا ہوا ہے۔ 😅

تم لوگوں کے اور میڈیا والوں کے منہ پر کرفیو لگ جائے تو آدھا کرونا اپنی موت مر جائے گا

انکی جگہ اگر وہی جانور جو سندھ کے اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں انکو حکومت دے دی جائے تو بھی سندھ کی قسمت بدل جائے گی 😅

یہ صاحب وزیر تعلیم ہیں۔۔۔

پگلا ،،،،،!!

Saeed ghai mooun band kaar apna

بیچاری غریب عوام کا بھی سوچو ذرا…

کرفیو نافذ کردیا جائے زیادہ بہتر ہے

یقین جانو تم سندھ کے جتنے بھی سیاستدان ہو تم پر کرفیو لگا دیا جائے 100٪ سندھ ترقی کرنے لگے گا...

How u twist the statements

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سرورپیرمحل : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ کرونا وائرس ختم ہوگیا، ہمیں اب بھی احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ Absolutly right ChMSarwar پھر کشمیر کیسے برداشت کر رھا ھے لاک ڈاؤن Your raigt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جس طرح کا لاک ڈاؤن ہوا، اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں چاہتا تھا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn NewsAs per PM speech that blood pressure patient has more chance to be infected. 85% Pakistani are BP patients. 😢😢😢
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV ان لوگوں کے لئے چھٹی والے دن ضمانت کےلئے عدالت لگتی ھے اور وزیراعظم سے ضمانت مانگی جاتی ھے کہ کل تک زندہ رھے گا لکھ کر دیں ۔۔۔۔ آج وہ عدالت بتائے کتنے مجرموں پر اسطرح ترس کھایا اور کتنے بغیر ضمانت کے مر گئے اور کتنے لندن میں عیش کر رھے ھیں زمہ دار کون ھے ۔؟؟ ⚔️اکبر⚔️ murtazawahab1 👍👍❤ Have fear of ALLAH ALMIGHTY and b honest about big game behind Virus ,normally how many deaths in a year and how m pple going to hospital ?any 1 go hospital they say virus any 1 dies thy say plz put down death due to virus? Ths al to scare ppl in th world crash economy lot more
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »