اب تک اربوں روپے کا نقصان ہوچکا، پی ایس ایل فرنچائزز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک اربوں روپے کا نقصان ہوچکا، پی ایس ایل فرنچائزز -

پی ایس ایل کی فرنچائزز کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی سرد مہری کے سبب عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہوئے جب کہ ایونٹ کے آغاز سے اب تک اربوں روپے کا نقصان اٹھایا۔

پی ایس ایل کی 6فرنچائزز نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کہاکہ پی سی بی کی جانب سے مسائل حل کرنے پر توجہ نہ دیے جانے پر ہم نے عدالت سے رجوع کیا،پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور ملک کا مثبت تاثر اجاگر کرنے کیلیے ہم اپنا کردار جاری رکھنا چاہتے ہیں،پی ایس ایل دنیا کی واحد لیگ ہے جس میں نجی سیکٹر کی جانب سے اس وقت سرمایہ کاری کی گئی جب اس کا کوئی نام نہیں تھا۔

ترجمان نے کہا کہ ایونٹ کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا،فرنچائزز نے اس ضمن میں اپنا کردار ادا کیا اور یہ سلسلہ جاری بھی رکھنا چاہتی ہیں، ہمیں موجودہ فنانشل ماڈل اور طریقہ کار پر سنجیدہ نوعیت کے تحفظات ہیں،بدقسمتی سے بار بار کوشش کے باوجود پی سی بی نے معاملات پر بات چیت اور غور کرنے میں کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی، آغاز سے اب تک فرنچائزز نے اربوں روپے کا نقصان اٹھایا جبکہ بورڈ نے اربوں کمائے ہیں، 5سیزن میں گھاٹے میں رہنے اور پی سی بی کی جانب سے ہمارے تحفظات کو مسلسل...

انھوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ کوشش کی کہ تنازعات دوستانہ ماحول میں اور بغیر کسی تیسرے فریق کی مداخلت کے حل ہوجائیں لیکن پی سی بی کی سرد مہری نے عدالت میں جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا، پٹیشن میں ہمارا موقف ہے کہ انتظامی اور کنٹریکٹ دونوں تناظر میں پی ایس ایل کا فنانشل ماڈل پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے مقاصد سے متصادم ہے، معاملہ عدالت میں ہونے کی وجہ سے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے، بہرحال ہم پی ایس ایل کو ایک کامیاب ایونٹ بنانے کیلیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم رکھتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaar Quetta k sath kuch bura nhi hona chahiaye... Abhi sy bta rhi hun me...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندوؤں کا بھارتی ہائی کمیشن تک جانے کی اجاز ت دینےکا مطالبہرمیش کمار نے کہا کہ 50 فیصد خواتین دھرنے میں شامل ہیں،رات انتظامیہ نے ہمیں بہت تنگ کیا ، بیریر لگائے ،ہم پرامن ہیں ، اپنا حق مانگنے آئے ہیں،کسی سفارتخانے کو نقصان نہیں ہوگا،ہمیں اندرجانےدیںاورپرامن انداز میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بیٹھنے دیں۔ جانے دینا چاہئے دراصل عمران خان صاحب ImranKhanPTI آپ اسلامی قانون نہیں لانا چاہتے ہیں مگر تب بھی قانون ہمارا ہی ہوگا ہماری(پاکستان) تو بد نصیب ہیں حرامخور لوٹ مار کرکے آزاد ہوتے ہیں اور انکو پکڑنے والے قید میں اور باتیں ریاستے مدینہ کی آپ ہمارے سامنے بیٹھ کر بتاؤ کیا کرنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلق جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلق جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیدیا، اٹارنی جنرل کی رپورٹ پر کمنٹس کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا ، ٹائیگرزفورس کے مستقبل سےمتعلق بھی اہم فیصلےکئے جائیں pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلانکراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان انتخابات: پی پی، جے یوآئی کا پارلیمنٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے پیر کو سپیکر کی طرف سے طلب کردہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ ہوئی نا بات۔ PDM مین شامل تمام جماعتوں کو مشترکہ طور پر اس اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہئے اور بڑھتے جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »