اب تو پنڈال میں بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگتے ہیں. شازیہ مری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تو پنڈال میں بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگتے ہیں. شازیہ مری ShaziaMurree Slogans PMImranKhan Disapproval MediaCellPPP

میں وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں شازیہ مری نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے بجائے لالی پاپ دئیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے صرف ان کے اے ٹی ایم ہی ترقی کر سکتے

ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ نوجوان خود کشیاں کررہے ہیں اور وزیراعظم انہیں کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دے دہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسکولوں،کالجوں کے بچوں کو گن پوائنٹ پر جمع کرکے سیاسی جلسہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر ہوتے تو آج اس حال میں نہ ہوتے قمر زمان کائرہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جو اس حلقے کے خادم تھے ان سے عوام تنگ تھے ، اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے ایٹمی گھر کے قریب بڑا دھماکا11:29 PM, 4 Dec, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, تہران : ایران کے بڑے ایٹمی گھر ننتاز کے قریب بڑا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد شعلے آسمان کی طرف بلند ہوگئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زوردار دھماکادھماکے کے بعد آسمان پر تیز روشنی دیکھی گئی ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ائیر ڈیفنس یونٹ کی جانب سے نطنز میں میزائل فائر کیا گیا تھا، یہ میزائل فوری ردعمل فورس کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »