اب تک کتنے لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن گئے؟تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن چکے

ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران عثمان ڈار نے بتا یا کہ اب تک تین لاکھ کے قریب نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن چکے ہیں جن میں چھ ہزار خواتین بھی شامل ہیں ۔اس موقع پر وزیراعظم عمران

خان ن نوجوانوں کی جانب سے زبردست ردعمل پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں سے اسی قسم کے جذبے کی امید تھی۔ان کا کہنا تھا کہنوجوان ملک کا اثاثہ ہیں جو ہمیں کسی سطح پر مایوس نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

2 lac 80 thousands

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث اب تک سول ایوی ایشن کو کتنا نقصان ہو گیا ؟جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے باعث سو ل ایوی ایشن کو ایک ماہ میں تین ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار ڈھونڈلیا ،ایک دن میں کتنے لاکھ ٹیسٹ کرنے کے قابل ہو جائے گا ؟اب تک کی بڑی خبر آگئیبرلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا ایک نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضعیف خاتون نے اپنی جان دے کر نوجوان کی زندگی بچا لیکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد معمر خاتون کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹرز نے جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر مہیا کیا تاہم خاتون نے لینے سے انکار کردیا۔ Corona se larna nhi Allah se darna hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو شکست دینے والے پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے اپنا پلازمہ عطیہ کردیاکورونا وائرس کو شکست دینے والے پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے اپنا پلازمہ عطیہ کردیا First Pakistani YoungMan Donates Plasma Coronavirus StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan pid_gov Great. pid_gov MashaAllah u r great 👍 pid_gov قابلِ تعریف ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »