اب آپ بھی فلم ’ہوم الون‘ کے گھر میں رات گزار سکتے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم ’ہوم الون‘ کا گھر رات گزارنے کے لیے ایئر بی این بی پر دستیاب

یہ گھر سنہ 1990 کی کرسمس کلاسک فلم میں میکلسٹر فیملی کا ہے۔ یہاں بکنگ فقط ایک رات گزارنے کے لیے کروائی جا سکتی ہے۔ آن لائن کرائے کے لیے گھر فراہم کرنے والی کمپنی ایئر بی این بی پر اس بکنگ کی سہولت دستیاب ہے۔

یہ گھر امریکی شہر شکاگو میں ہے۔ اب 17 دسمبر سے یہاں ایک دن گزارنے کی بکنگ کروائی جا سکے گی جو کہ 25 امریکی ڈالر ہے۔ جن لوگوں کی درخواست قبول کی جائے گی وہ 12 دسمبر کی رات یہاں گزار سکیں گے۔ یہاں زیادہ سے زیادہ 4 افراد ٹھہر سکتے ہیں۔مہمانوں کا استقبال فلم میں کیون کے بڑے بھائی کا کردار ادا کرنے والے ڈیون راٹرے کریں گے۔

جاری کردہ پریس ریلیز میں ان کے حوالے سے بتایا گیا کہ وہ کہتے ہیں کہ ’آپ کو شاید میں بطور خاص یاد نہ ہوں۔‘ لیکن ان کا کہنا ہے کہ ’میں یہاں پلا بڑھا ہوں اور میں اپنے خاندانی گھر کو حتیٰ کہ اپنے پیزا کو بھی چھٹیوں کے سیزن میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے پر خوشی محسوس کر رہا ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی فلم نہیں چلنےدینگے۔۔نام بدلو۔۔ورنہ۔۔؟بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کےاداکار اکشے کمار کی ایک آنے والی ’پرتھوی راج ‘ کا ٹیزر آگیا ہے اور لوگوں کو ٹیزر کافی پسند آیا اور اب لوگ اکشے کمار کی فلم کا 24 news Sharam ana chaiye ap logo ko india main pakistan ki felim to dor ki baad darma tak nahi dekha jata ap news main ye chala rahi hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہریندنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہرین Omnicron OmnicronVariant CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں برفانی طوفان 30 ہزار گھر بجلی سے محرومبرطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »