ابہام نہیں کہ وزیراعظم کسی کوبھی آرمی چیف مقرر کرسکتے ہیں،آپ یہ بتائیں کہ۔۔۔جسٹس منصور علی شاہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کیس میں اہم نکتہ اٹھادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت

کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے اہم نکتہ اٹھا دیا،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آرمی چیف کاتقرر وزیراعظم کا اختیار ہے یہ بات واضح ہے،ابہام نہیں کہ وزیراعظم کسی کوبھی آرمی چیف مقرر کرسکتے ہیں،آپ یہ بتائیں ریٹائرڈ آرمی چیف کو دوبارہ لگایاجاسکتا ہے یا نہیں۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی، چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر عالم کی سربراہی میں بنچ سماعت کررہا ہے، اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان دلائل دے رہے ہیں ۔ دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے اہم نکتہ اٹھادیامجسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آرمی چیف کاتقرر وزیراعظم کا اختیار ہے یہ بات واضح ہے،ابہام نہیں کہ وزیراعظم کسی کوبھی آرمی چیف مقرر کرسکتے ہیں،آپ یہ بتائیں ریٹائرڈ آرمی چیف کو دوبارہ لگایاجاسکتا ہے یا نہیں۔اس سوال کا واضح جواب آئے تو مسئلہ حل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt از خود نوٹس نہیں لیا، تو پھر پنگا لیا ھے ؟ chief justice has to take somoto notice in respect of common voter justice ,who are giving salaries to all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتوی Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR جس طرح کُتوں کو کھیِر ہضم نہیں ھوتی اِسی طرح پاکستان کے چند اِداروں کو آزادی ہضم نہیں ھو رھی ⭐️🇵🇰⭐️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR لگتا ھے جج پاگل ھو گۓ ھیں یہ کوئی نواز شریف تو نہیں کہ چاھۓ جیل میں رھے چاھۓ لندن میں کوئی فرق نہیں پڑتا 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn Newsبینچ پر بیٹھے گا کون؟ فیصلہ ابھی سن لیں درخواست خارج ھو گی Serving General Ke Khilaf Case, Shayad Aesi Nazeer Pehle Mojood nahi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »