ابرارالحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈکریسنٹ تعیناتی پرحکم امتناع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیئرمین ہلال احمر پاکستان سعید الہیٰ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ SohailRashid8 کی رپورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلوکار ابرارالحق کی بطورچیئرمین ریڈ کریسنٹ پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ابرارالحق سہارا فاؤنڈیشن کے سربراہ ہیں اس لیے یہ تقرری مفادات کا ٹکراؤ بھی ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل سابق چیئرمین چیئرمین سعید الہٰی کی جانب سے دائردرخواست میں پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ تعیناتی پر حکم امتناع جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ،ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ تعیناتی پر حکم امتناع جاریصدر مملکت کی جانب سے کی گئی تعیناتی پر حکم امتناع جاری۔۔۔ لیکن تعینات کس کو اور کہاں کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کا حکم معطلابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کا حکم معطل Islamabad HighCourt IHC AbrarUlHaqPK Appointment PRCS Chairman MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیا IHC AbrarUlHaq ChairmanHilaleAhmar HilaleAhmar Pakistan pid_gov MoIB_Official AbrarUlHaqPK PTIofficial PRCS Chairmanship RedCrescent
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابرارالحق کی بطورچیئرمین ہلال احمر تعیناتی کا حکم معطل - ایکسپریس اردوعدالت کا اٹارنی جنرل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، ابرار الحق و دیگر کو نوٹس، جواب طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »