ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے معروف گلوکار ابرالحق کی جانب سے ایک شرط پر بھارتی فلم کو اپنا مشہورِ زمانہ گانا نچ پنجابن بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی جانب سے ابرالحق کے گانے نچ پنجابن کو چوری کر کے اپنی فلم جگ جگ جیو میں استعمال کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کی اس چوری پر ابرارالحق نے ایک شرط رکھتے ہوئے بالی ووڈ کو اپنا گانا بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ابرار الحق نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بالی ووڈ اربوں روپے لگا کر فلمیں بناتا ہے مگر اِن کے پاس اپنا مواد نہیں ہوتا، اس فلم کے جتنے اداکار ہیں اِن سب سے کشمیر کا نعرہ لگوائیں کہ کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے، کشمیر پر ظلم و ستم بند ہونا چاہیے تو میں اپنا گانا اِنہیں بطور...

ابرار الحق نے کہاکہ ایک تو بھارتیوں نے گانا اتنا برا بنایا ہے، میں اس طرح سے اپنا گانا دینا نہیں چاہتا، اِنہوں نے اس گانے سے کروڑوں اربوں روپیہ کمانا ہے، کیوں نہ میں یہ پیسہ اپنی سماج کی خدمت کرنے والی تنظیم سہارا پر لگا دوں، میں یہ پیسہ اِنہیں کیوں دوں۔ابرار الحق نے کہا کہ میں امریکا، بھارت اور پاکستان تینوں ممالک میں وکلاءکے ساتھ رابطے میں ہوں، میں اِنہیں اپنے گانے سے پیسہ نہیں کمانے دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پائلٹ کا دورانِ پرواز اہلیہ کو سرپرائزسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کیپٹن النیز نے کہا کہ میں ایک خصوصی اعلان کرنا چاہتا ہوں، کبھی کبھار مجھے بہت خاص پرواز اُڑانے کا موقع ملتا ہے اور آج ایسی ہی ایک پرواز ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار نہ کریں: مریم کا وزیراعظم کو مشورہجس ڈی چوک میں جنم لیا تھا عمران کی سیاست اسی ڈی چوک میں ختم ہوگی: رہنما مسلم لیگ (ن) Mei sadqe jao....apa dar gai ay گرفتار کرنا بھی نہی ورنہ سوچ نہی سکتے تم چور کہ ہوگا کیا Aisy kutty log h jo hraami mujrima h wo azaaad or jo be gunaah h usko giriftaar ki bkwaasaaat aaaaakh thuuuuu lanat gndy nizam or americi gulaaaamo pr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا اور......۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Allah Pak kamyabi aata faramy ameen sum ameen Justice Sahab ye Raat 12 bje walay kaam Ka nateejaa hai.!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم01:34 PM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار کئے گئے 70 کارکنان کو حلف نامہ لے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہمشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu مشورہ برا نہیں ہے 🤭 Great job well done 👍 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹمجب تک قوم خوف پر قابو نہیں پاتی اسے غلامی سے آزاد نہیں کرایا جا سکتا: عمران خان الحمداللہ ہم اسلام آباد خیر خیریت سے پہنچ گئے حقیقی_آزادی_مارچ اتنی سادا سی خبر جیو والو کوئی مرچ مصالحہ نہیں لگانا تھا بکوا س شروع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »