ابتر کراچی: جماعت اسلامی ان ایکشن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا ڈاکٹرمجاہد منصوری کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان بھر کے ارباب اقتدار و اختیار، سیاسی جماعتوں کے قائدین، جمہوریت کے علمبرداروں اور مین اسٹریم و سوشل میڈیا کی توجہ شدت سے مطلوب ہے کہ وہ شہر عظیم کراچی کی مسلسل اور بڑھتی ابتر صورتحال پر فوری توجہ دیں۔

کراچی کی مسلسل ہوتی مضطرب کیفیت کو شہر کی سابق پارلیمانی قوت جماعت اسلامی نے بہت منظم اور موثر انداز ایڈریس کرکے، اسے فقط شہر کے سنگین مسئلے سے ملکی توجہ طلب مسئلے کے طور اجاگر کرنے میں بالآخر کامیاب حیثیت حاصل کر لی ہے اگرچہ کراچی میں اب جماعت اسلامی کی قومی اسمبلی میں کوئی سیٹ نہیں لیکن سر دست کراچی میں اس کا سیاسی وجود ایک لحاظ سے وہاں کی بڑی پارلیمانی جماعتوں سے بھی زیادہ اہم ہے، حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں کراچی کا احتجاج باوقار نتیجہ خیز اور تیز تر فالواپ کا حامل...

اس پر قومی سطح کی پارلیمانی جماعت بن جانے والی تحریک انصاف کو بھی ہوش آ یا ہے اور اس نے یہ ا علان کیا ہے کہ وہ ’’اکثریتی آمریت‘‘ کے زور پر منظور کئے گئے بلدیاتی اداروں کے رہے سہے اختیارات کو بھی غصب کرنے والے کالے قانون کے خلاف صوبے کے عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے اندرون سندھ کا رخ کرے گی کہ صحت و تعلیم اور گلی محلے کی روز مرہ سہولتوں کی بدترین محرومیوں کے حوالے سے سندھ کے دیہی عوام پہلے ہی بہت مظلوم ہیں اور تو اور جمعیت علمائے اسلام، جو دیہی سندھ میں خاصا اثر رکھتی ہے، بھی اس بل کی...

ایسے میں ن لیگ بھی اسی کشتی میں ہوگی جو مولانا صاحب کی امامت کو عرصے سے قبول کئے ہوئے ہے۔ ہے تو یہ سب آئیڈیل حل، لیکن اتنا بھی آئیڈیل نہیں۔ آخر تو خود مختار بلدیاتی نظام بنیادی آئینی تقاضہ ہے اور تمام جماعتیں مکمل آئینی نفاذ کی عملبردار۔ سو، ایسا ہونا اسٹیٹس کو میں ہی آئیڈیل لگتا ہے وگرنہ تو یہ عوام دوست جمہوری سیاسی عمل اور کراچی اور دیہی سندھ کو ابتری سے نکالنے کا بنیادی تقاضہ بھی ہے اور جمہوری اور آئینی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  کراچی میں گزشتہ روز بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 24
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی کورونا کے نشانے پرنیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی کورونا کے نشانے پر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »