ائیر مارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف ایگزیکٹو پی آئی اے رہیں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایئر مارشل ارشد ملک کو چیف ایگزیکٹو پی آئی اے تعینات کرنیکی منظوری دیدی گئی ہے۔

انھیں 3 سال کیلئے پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا تھا۔ اب ایئر مارشل ارشد ملک 12 جولائی کو ایئر فورس سے ریٹائر ہونے کے بعد بھی بقیہ پریڈ کنٹریکٹ پر اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جعلی اور مشکوک ڈگریوں کے معاملے پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایسے پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ کابینہ نے پائلٹس کی مشکوک ڈگریوں سے متعلق جانچ پڑتال جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا کی صورتحال سمیت 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا معاملہ موخر کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطرف جج ارشد ملک بھی حرکت میں آگئے بڑا فیصلہ کرلیالاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک نے برطرفی کے بعد ساتھی ججوں اور وکلا سے مشاورت مکمل کرلی، بحالی کیلئےجوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بل کی ادائیگی کے لیے ارشد وارثی گردے فروخت کرنے پر آمادہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

5جولائی ‘ ائیر مارشل کی گواہی …اور فرید پراچہ کا خط30جون کے جمہور نامہ ''روشن تیرا نام منور !‘‘ پرجناب ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا گرامی نامہ موصول ہوا۔ جمہور نامہ کے آخری پیرے کی سطور تھیں: ''منور حسن کا دورِ امارت پاکستان پڑھیئےرؤف طاہر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضیاء کا مارشل لاء مائنس ون اور پھلجڑیاںضیاء کا مارشل لاء ، مائنس ون اور پھلجڑیاں مارشل لاء لگانے کا اعلان کرتے ہوئے جنرل ضیاء کے ذہن میں جو ’’گیم پلان‘‘ تھا اسے کوئی سمجھ ہی نہ پایا۔چین کا ایک قدیم مفکر ہے۔اس نے جنگ کو ’’آرٹ‘‘ بتایا ہے۔ javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا pid_gov pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے پرواز کا فضائی میزبان پرسرار طور پر لاپتااسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کا فضائی میزبان پرسرار طور پر لاپتا ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »