آیا صوفیہ عدالتی فیصلے کے بعد دوبارہ مسجد بن گیا، ترک صدر اردوان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونیسکو کی ترکی کو تنبیہ HagiaSophia Turkey AyasofyaCamii

ترک صدر رجب طیب اردوان نے 1934 میں مصطفیٰ کمال اتاترک کی جانب سے میوزیم میں تبدیل کی گئی آیا صوفیہ مسجد کو عدالتی فیصلے کے بعد بحال کرتے ہوئے نماز کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔

واضح رہے کہ جدید ترکی کے سیکیولربانی مصطفیٰ کمال اتاترک نے اپنی حکمرانی کے ابتدائی دنوں میں ہے آیاصوفیہ مسجد کو میوزیم میں تبدیل کردیا تھا۔ آیاصوفیہ کے لیے 16 برسوں سے قانونی جنگ لڑنی والی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آیاصوفیہ عثمانی رہنما کی جائیداد تھی اور انہوں نے شہر پر1453 میں قبضہ کرلیا تھا اور 900 سال پرانے بازنطینی چرچ کو مسجد میں تبدیل کردیا تھا۔

انہوں نے کہ آیا صوفیہ استنبول کے تاریخی علاقے کے اندر ہے اور اس کی حیثیت میوزیم کی ہے جس کی تکرار ترکی نے خطوط کے ذریعے کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایا صوفیہ عدالتی فیصلے کے بعد مسجد بن گیا، ترک صدر اردوان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آیا صوفیہ کی میوزیم کی حیثیت ختم، مسجد میں بدلنے کا صدارتی حکم نامہ جاریترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عدالتی فیصلے کے بعد استنبول کی تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل -استنبول: ترک عدالت نے استنبول کے تاریخی ورثے آیا صوفیہ کی میوزیم حیثیت ختم کرتے ہوئے مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ اس تاریخی عمارت کو 1934 میں ترک سیکولر ریاست کی بنیاد رکھنے والے حکمران کمال اتاترک نے اپنے دورے اقتدار کی ایک دہائی کے بعد میوزیم بنا دیا تھا۔ ترک صدر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی: تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ مسجد بن گئیترکی: تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ مسجد بن گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترک عدالت نے آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدیاستنبول: (ویب ڈیسک) ترکی کی عدالت نے عجائب گھر آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترک عدالت نے آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدیاستنبول: (ویب ڈیسک) ترکی کی عدالت نے عجائب گھر آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »