آپ کی دعائیں کام کررہی ہیں، نادیہ جمیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریسٹ کینسر میں مبتلا نادیہ جمیل حال ہی میں سرجری کے مرحلے سے گزری ہیں، اداکارہ نے طویل انسٹا پوسٹ میں بہت سی باتیں شیئر کیں SamaaTV

Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 35 mins ago

برطانیہ میں زیرعلاج نادیہ نے انسٹا پردوستوں اور فیملی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کی تکیلف میں ہر روزکمی ہو رہی ہے، فی الحال ریڈی ایشن اور ہارمون تھراپی جاری ہے اور وہ معلوم کریں گی کہ لمف نوڈ بائیوپسی کی بنیاد پر انہیں کیمو تھراپی کی ضرورت ہے یا نہیں۔ نادیہ نے اپنے فالوورز کیلئے مرحلہ وار لکھا کہ آپ کی دعائیں کام کرتی ہیں اور آپ کا پیار طاقتور ہے۔ درخت ایک سیکنڈز کیلئے بھی میرا علاج بند نہیں کرتے،تازہ پھل اور سبزیاں مجھے اور زیادہ طاقتور رکھتی ہیں، لال گوشت سے میں دور رہتی ہوں کیونکہ یہ جسم وروح کو تھکا دیتا ہے۔

اداکارہ نے مادی اشیاء کے بجائے مسکراہٹیں اور محبتیں جمع کرنے اور پھیلانے پر زور دیا، انہوں نے لکھا کہ تنہائی خوبصورت چیز ہے جو یہ خاموشی کی طرف جاتی ہے اور خاموش اللہ اور کائنات کے ساتھ گہرا تعلق پیداکرتی ہے۔طویل انسٹا پوسٹ میں موجودہ لمحے کی اہمیت پر زور دہتے ہوئے کہا کہ اپنے آپ کو ہنسنے دیں، لوگوں سمیت ایسی چیزوں سے جڑے رہیں جو آپ کو خوشی دیں۔ ہمیشہ مہربانی سے پیش آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah apko sehet e kamla ata farmae. Ameen

Allah aap ko sahat dain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی کام کرگئی۔ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی کام کرگئی۔ Trump India USA Modi Threat Chloroquine Medicines Exports AntiMalariaDrug WHO realDonaldTrump StateDept narendramodi PMOIndia SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکیبھارت نے امریکا کیخلاف ایسا کیا کام کردیا کہ ٹرمپ کو اتنا غصہ آگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: Aajnews AajUpdates BorisJohnson
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ہدایت پرطبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہآرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبر کا مظاہرہ اور ثابت قدم رہنا ہو گا، ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا سے نمٹنے میں مشکلات درپیش ہیں، حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ SamaaTV Chief justice to kah rahay hain kay pakistan main koi kam nahi ho raha. Hahahahaha army cheif pti leader yhoodi niyazi k saath mil kr mulk brbaad kr rha ha Pakistani tareekh ka sb sy khatarnaak aor galeez jarnail bajwa Pakistani qoam k naseeb mai mohib e watan foji officers nhi sirf gaddar e watan hain essi liye to yeh mulk ko tarakki nhi krny dety Hmare liay awaz uthaen Emirates airline UAE se hamen Pakistan wapis laane k liay ready hai lakin Government airport ni open kr rhi hai.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »