آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے عمران خان کا کارکنوں کو پیغام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے عمران خان کا کارکنوں کو پیغام ImranKhan PTIOfficial PTILongMarch 26thNovember HaqeeqiAzadiMarch Rawalpindi PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK FaisalJavedKhan ShkhRasheed fawadchaudhry Detail News👇

ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اس حالت میں آپ کے لیے آرہا ہوں، چاہتا ہوں کہ راولپنڈی میں سب حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔عمران خان نے کہا کہ

قوم تب تک چپ ہو کر نہیں بیٹھے گی جب تک ہم حقیقی آزاد نہیں ہوتے۔انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی قوم کو تب ملتی ہے جب انصاف ہوتا ہے، انصاف ہوتا ہے تو حقوق ملتے ہیں اور قوم خوشحال ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK FaisalJavedKhan ShkhRasheed fawadchaudhry ہوس اقتدار بے پناہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے، عمران خان کا کارکنوں کو پیغامان کا کہنا تھا کہ میں اس حالت میں آپ کے لیے آرہا ہوں، چاہتا ہوں کہ راولپنڈی میں سب حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔ پیغام بنام ۔۔۔۔۔۔یوتھیاز۔۔۔۔۔۔سب لوہے کے کچھے پہن کے آئے اور ساتھ درد کی دوائی اور ان کرن والا ٹیکہ لازمی ۔۔کیونکہ فیض نہیں ملا ۔۔۔۔اب فیض آباد بہت خطرہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں احتجاج کی قیادت کریں گے'لاہور : تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان پرسوں 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں پر امن احتجاج کی قیادت کریں گے۔ inshallah we are joining جگ جگ جیو خان۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہےآئی ایم ایفعالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ریکوری پلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایفپاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف Pakistan IMF PMLNGovt Funds Economy PMShehbazSharif IMFNews imf_pakistan IMFSpokesperson GovtofPakistan MIshaqDar50 CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت دے دیراولپنڈی : جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے اور دوبارہ اڑنے کی اجازت دے دی۔ There is no power on earth that can undo Imran Khan because Imran Khan is face of pakistan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے متعلق ٹوئٹ، شاداب خان نے حسن علی کو جواب دے دیااب حسن علی کو سوشل میڈیا پر ہی شاداب خان نے جواب دیا ہے کہ آپ لوگوں کو بھی لگتا ہے کہ میں بہت بڑا ہوگیا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »