آپریشن گرفت، ایس ایس جی سی ٹیم کا چھاپہ، کراچی سے گیس چور ہوٹل مالک گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپریشن گرفت، ایس ایس جی سی ٹیم کا چھاپہ، کراچی سے گیس چور ہوٹل مالک گرفتار SSGC Team Raided Karachi Arrested pid_gov MoIB_Official

اسکوائر میں چھاپے کے دوران گیس چور ہوٹل مالک کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گیس چوری کے خلاف ایس ایس جی سی کی جانب سے ہوٹلوں پر چھاپے جاری ہیں، الآصف اسکوائر میں ہوٹلوں پر چھاپے کے دوران ایک ہوٹل مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس جی سی کے ترجمان شہباز اسلام نے کہا کہ ہوٹل مالک محبوب شاہ کو گیس چوری

کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ہوٹل مالک براہ راست لائن سے گیس چوری کر کے ہوٹل چلا رہا تھا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، گیس چوری سے کمپنی کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، اس لیے گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایس پی آرخلیل الرحمان پرعارضی پابندی عائد کرے،عفت عمرعفت نے فلم ’’کاف کنگنا‘‘ میں عوام کا پیسہ ضائع کرنے پرآئی ایس پی آر سے ہدایت کار و مصنف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Lanat hai asy insaf k nezam pr!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد، خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ کی کل پاکستان آمدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون ایس پی سہائی عزیز نے سجاول میں عہدے کا چارج سنبھال لیاخاتون ایس پی سہائی عزیز نے سجاول میں عہدے کا چارج سنبھال لیا Pakistan SuhaiAziz SSPDistrict SindhPolice Sindh AssumedCharged SSPSujawal Sujawal MinisterSindh sindhpolicedmc SuhaiAziz SindhCMHouse pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت آرایس ایس کےنظریات پر عمل پیراہے، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بھارتی حکومت آر ايس ايس کے نظريات پر عمل پيرا ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمير کو يرغمال بنا رکھا ہے طاقتور ممالک اپنے تجارتی مفاد کے باعث خاموش ہیں ویسے خان سانپ آپ تو منافقت میں عبداللہ ابن ابی سے بھی آگے نکل گئے ابھی کچھ ہی دن پہلے آپ چیف جسٹس کو کوس رہے تھے کہ طاقتور اور کمزور کے لئے الگ الگ قانون ہے، کل ایک طاقتور کو فائدہ دینے کے لئے آپ نے قانون ہی بدل ڈالا۔۔ اور تم یہودی قادیانی نظریات پر قائم ھو Hum Pakistan apny Mulk ki Mahesath ko bhtr krhy hn or oudr bahart ki apni Maheesath taba hogai Moudi ki mulk Pakistan k khilaf gandi Soch rak kr Pakistan zindabad Pak Army Agencies Zindabad
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خاتون ایس پی سہائی عزیز نے سجاول میں عہدے کا چارج سنبھال لیاخاتون ایس پی سہائی عزیز نے سجاول میں عہدے کا چارج سنبھال لیا Pakistan SuhaiAziz SSPDistrict SindhPolice Sindh AssumedCharged SSPSujawal Sujawal MinisterSindh sindhpolicedmc SuhaiAziz SindhCMHouse pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »