آپریشن کے بعد جب ننھا شہاب والدین کو دیکھ کر مسکرا دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنکھوں کی پیوندکاری: آپریشن کے بعد جب ننھا شہاب والدین کو دیکھ کر مسکرا دیا

ڈاکٹر فیصل مرتضیٰ کہتے ہیں کہ جب میں نے شہاب کی ایک آنکھ کھولی تو وہ بری طرح متاثر تھی۔’اس کی پوری آنکھ متاثر تھی، جسے ٹھیک کرنے کے لیے بہت محنت کی گئی۔ کورنیا نکالا تو خون بہنا شروع ہو گیا، پھر پہلے اس کو روکا، جس کے بعد نئی کورنیا کی پیوند کاری کر دی گئی۔

’ہمارے پاس معمولی سے غلطی کی بھی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ عموماً کورنیا کی تبدیلی آپریشن میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے مگر اس آپریشن میں ایک گھنٹہ یعنی معمول سے دگنا وقت صرف ہوا تھا‘۔ ڈاکٹر فیصل مرتضیٰ کے مطابق کچھ عرصے تک شہاب کا معائنہ وغیرہ چلتا رہے گا، جس کے بعد حالات کے مطابق اس کی دوسری آنکھ کا کورنیا بھی تبدیل کرنے کے بارے میں سوچا جائے گا۔ڈاکٹر قاضی واثق پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے میڈیکل ڈائریکٹر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ آنکھیں سری لنکا سے عطیہ ہوئی ہیں۔ اب تک کوئی 35 ہزار کے قریب آنکھوں کے عطیات ہمیں سری لنکا سے مل چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین لاکھ لوگوں کا مطلب ساڑھے تین لاکھ خاندان ہیں، جو اس وقت مسائل کا شکار ہیں کیونکہ ہمارے اپنے ملک میں آنکھوں کے عطیات انتہائی کم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسری اہم بات یہ ہے کہ سب کو سمجھنا چاہیے کہ آنکھیں عطیہ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پوری کی پوری آنکھ نکال لی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uuuuuuuuffffff ALLAH wo manzar kitna he khoobsooorat hoga........

ماشاءاللہ سلامتی ھو

Unbelievable scene

Proud to b Pakistani

Kabil thehseen hain aap log

Must watch on YouTube channel Interested facts

Masha Allah

Masha Allah so cute baby

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھنگ: اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر کو قتل کر دیا گیاجھنگ: پنجاب کے ضلع جھنگ میں اسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔جھنگ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جھنگ پر چنیوٹ کے علاقے تھانہ لنگرانہ کی حدود میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا گیاآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کر دیا گیا وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیاپولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا  مطالبات صرف وزیرِ اعظم عمران خان کو بتائوں گا،نوجوان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ پر طالبان کو تنبیہ - BBC News اردوطالبان کو تنبیہ کا یہ مختصر بیان امریکہ نے جاری کیا ہے اور اس پر برطانیہ، یورپی یونین اور مزید 19 ملکوں کے دستخط ہیں۔ اس میں ٹارگٹ کلنگ کی اطلاعات پر گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ 😂😂 Dur se damkia e dy skty hn ab.. طالبان کے عام جنگجو لیڈرز کی بات کبھی نہیں مانتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کمپنی کے سربراہ نے زوم میٹنگ پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا - ایکسپریس اردوبیٹر ڈاٹ کام ویب سائٹ کے مالک نے سالانہ چھٹیوں سے قبل ہی سینکڑوں ملازمین کو فوری طور پر فارغ کردیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: مزید 6 مرکزی ملزمان زیر حراست دیگر کی تلاش میں چھاپے جاریپنجاب پولیس نے سری لنکن فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کو تشدد کر کے قتل کرنے کے مقدمے میں مزید 6 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 13 ملزمان کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »