آٹا بحران المیہ، عوام کو روٹی کے لالے، حکومت کیلئے لمحہ فکریہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: آٹا بحران سے مسائل زدہ عوام کو روٹی کے لالے پڑ گئے جبکہ سیاسی قوتیں سلگتے مسائل سے صرف نظر کرتے ہوئے صرف اقتدار کی سیاست میں سرگرم عمل ہیں، وزرا کے بیانات مسائل سے عدم سنجیدگی کا مظہر ہیں تو د

وسری جانب اپوزیشن کی قیادت روایتی بیانات اور ٹویٹس کا سہارا لے کر اپنی بچی کھچی سیاست کو سہارا دینے کیلئے سرگرم ہے، کوئی بھی مسائل اورمہنگائی زدہ عوام کی آواز بننے کو تیار نہیں۔اور گراں فروش دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں اور حکومت ہے کہ جسے اب تک گندم اور آٹے کے بحران کا ادراک تک نہیں کہ وافر گندم ہونے کے باوجود گندم اور آٹے کا بحران کیسے پیدا ہوا ؟ کس نے کیا ؟ اور مقاصد کیا ہیں ؟ لہٰذا عوامی سطح پر یہ احساس عام ہوتا نظر آ رہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور عوام کے درمیان فاصلے بڑھ رہے...

مگر وزیراعظم کے نوٹس کے باوجود ایک وزیر کہتے ہیں کہ سفید آٹا صحت کیلئے مضر ہے، یہ کھانا چھوڑ دیں، دوسرے وزیر کا کہنا ہے کہ نومبر، دسمبر میں عوام روٹی زیادہ کھاتے ہیں، جس سے آٹے کا بحران پیدا ہوا، تیسرے کہتے ہیں کہ قیمت وہی رکھیں مگر روٹی چھوٹی کر دیں، اس بے رحمی اور ایسی مضحکہ خیزی کا کیا علاج ہو سکتا ہے ؟ مگر اس کے ساتھ المیہ یہ ہے کہ ایسی بحرانی کیفیت میں سیاسی جماعتیں عوام کی آواز بنتی ہیں، مگر کوئی باہر آنے اور کردار ادا کرنے کو تیار نہیں، ن لیگ کے صدر شہباز شریف لندن سے ٹویٹ کرتے ہیں کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ameer log or b ameer ho rahay hyn or greeb log aik time ki rotti sy b pareshan hy ya Allah rahmat farma .

بہن چود کون سا قحط پڑ گیا ہے سالیو دنیا نیوز والا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں چکی کا آٹا 64اور فائن آٹا 68روپے کلو ہوگیامہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے 2وقت کی روٹی کاحصول بھی مشکل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گندم کا بحران نہیں چکی کا آٹا مہنگا ہوتا ہے، فیاض الحسن چوہان - ایکسپریس اردوحکومت کو بدنام کرنے کےلیے بحران پیدا کرنے کی سازش کی گئی، وزیر اطلاعات پنجاب Hahahahahaha Chohan bay chara جناب عالی آپ کمزور حکومت ہیں۔لوگ اسی کمزوری کا فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں اور حکومت کو بدنام بھی What a shameful statement.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومبر اور دسمبر میں لوگ زیادہ روٹی کھاتے ہیں شیخ رشید نے آٹا بحران کی حیران ...' نومبر اور دسمبر میں لوگ زیادہ روٹی کھاتے ہیں' شیخ رشید نے آٹا بحران کی حیران کن منطق پیش کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ حکومتی وزیر جس نے عوام کو فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دیدیاپشاور (ویب ڈیسک) شوکت یوسفزئی نے عوام کو ایک بار پر فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔ Indeed, one has to be extremely cautious of processed food, including processed meat, kebabs etcetera....plus of GMO polluted eatables....eat organic or desi produce!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی نے عوام کو ایک بار پر فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دےدیاشوکت یوسفزئی نے عوام کو ایک بار پر فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دےدیا Pakistan PTIGovt ShaukatYousafzai Wheat Flour ShaukatYousafza PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیس نہیں اور آٹا بھی مہنگا لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں:شیخ رشیدگیس نہیں اور آٹا بھی مہنگا لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں:شیخ رشید Pakistan Lahore SheikhRasheed PressConference PMImranKhan Inflation pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial اور تم کتے کے پاس بھونکنے کے سوا کوئی آپشن نہیں pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial Shekih kee janti guzar gae ha hus pay 🤓 pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial Inky hony Ya na hony sy farq Nh parta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »