آٹا، گھی، چینی، چاول، دالوں پر سبسڈی دینےکا فیصلہ مؤخر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے پانچ بنیادی اشیاء آٹا، چینی، چاول، گھی اور دالوں پر سبسڈی دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ ، حکومتی فنڈز کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مالی معاملات میں بہتری نہ آسکی، پڑھیےshakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 2 hours agoوفاقی حکومت نے پانچ بنیادی اشیاء آٹا، چینی، چاول، گھی اور دالوں پر سبسڈی دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 3سال میں 50ارب روپے ملنے پر بھی یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن مالی بحران کاشکار ہے، حکومتی فنڈز کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مالی معاملات میں بہتری نہ آسکی۔سماء کے حاصل کردہ دستاویز کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ نے 4 ارب 80 کروڑ روپے کے بقایاجات مانگے اور مزید 10 ارب روپے کے فنڈز کا مطالبہ بھی کیا جبکہ حکومت نے آٹے، گھی، چینی، چاول اور دالوں پر ساڑھے 5 ارب کی مزید سبسڈی کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے اور کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ پہلے سے جاری فنڈز استعمال...

سماء کوخصوصی انٹرویو میں ذکا اشرف نے بتایا کہ بھارت کی چینی دبئی کے راستے پاکستان آرہی ہے۔ ذکا اشرف نے کہا کہ بیگ تبدیل کرکے پاکستانیوں کو ہائی سلفر چینی کھلائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے شوگر انڈسٹری ختم کرکے کاٹن انڈسٹری کے فروغ کی سوچ کو غلط قرار دے دیا اور کہا کہ شوکت عزیز بھی شوگر، سیمنٹ اور کھاد انڈسٹری کو ختم کرنے کا ایجنڈا لے کر آئے تھے۔ مسابقتی کمیشن کا سخت رویہ شوگر انڈسٹری کو لے ڈوبے گا۔

ذکا اشرف نے کہا کہ چینی کا بحران دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے تاہم وزیراعظم چینی کا بحران ختم کرنے میں سنجیدہ ہیں اور وزیراعظم کے ماتحت افراد کارکردگی دکھائیں گے تو بحران ختم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »