آن لائن کاروبار سے آمدنی بڑھائیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن بزنس کے دور میں گھر بیٹھے اپنی بنائی مصنوعات دنیا بھر میں جہاں چاہیں فروخت کی جاسکتی ہیں۔ پاکستان کی خواتین اس سہولت سے خوب فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ ان کی دستکاریوں کو متعارف کرانے کیلئے اسلام آباد میں نمائش بھی لگائی گئی

آن لائن بزنس کے دور میں گھر بیٹھے اپنی بنائی مصنوعات دنیا بھر میں جہاں چاہیں فروخت کی جاسکتی ہیں۔ پاکستان کی خواتین اس سہولت سے خوب فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ ان کی دستکاریوں کو متعارف کرانے کیلئے اسلام آباد میں نمائش بھی لگائی گئی۔

اسلام آباد میں سجی کرافٹ نمائش میں ماحول دوست بیگز اور شادی بیاہ کے موقع پر سلامی دینے کیلئے خوبصورت پاؤچ کی نمائش کی گئی۔ یہ تمام سامان آن لائن بھی فروخت کیا جارہا ہے۔ اِن کو تیار کرنے والی خاتون مزمل سعید کا کہنا تھا کہ یہ تمام چیزیں ہاتھ سے تیار کی گئی ہیں۔ خواتین نے کروشیے کے شوق کو ہی کاروبار میں تبدیل کردیا۔

ایونٹ میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ گھر بیٹھے کمائی کرنے اور آمدنی کو بڑھانے کےلیے اس سے بہتر کوئی اور کام نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر: انٹرنیٹ سروسز بدستور معطل، آن لائن کاروبار ٹھپانڈین کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں، جس کی وجہ سے آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد گاہکوں کو جواب دے سکتے ہیں نہ آرڈرز لے سکتے ہیں۔ 😞💻📱☎📶 Kashmir India Article370 OnlineBusinesses واہ بی بی سی ۔ ادھر زندگی ختم ہو رہی ہے اور کاروبار کی سوجھی وہ بھوک سے مر رہے ہیں اور بی بی سی کو کاروبار کی پڑی ہے BBC Urdu lagta hai pagal ho gya hai.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بعد بلاول نے بھی حکومت کوڈیڈ لائن دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ Naver Mind
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت،اتحادیوں اور سلیکٹرز کو سال کے آخر تک کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں، بلاولحکومت،اتحادیوں اور سلیکٹرز کو سال کے آخر تک کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang Ch...ia...😁😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا ترمیمی معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردوایران اب پائپ لائن تعمیر میں تاخیر پر ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا، سرکاری ذرائع Itte rakhes na. سستی اور قابل اعتماد گیس سپلائی ملک کی معاشی ترقی کے لئے از حد ضروری ہے، اس پائپ لائن کو ترجیحی بنیادوں پو فورآ بناؤ، مزید تاخیر نہیں ہونی چاہئے This would be a change if executed by the IK regime.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت، ترمیمی معاہدہ طےAb Saudi Arab ko bhee aisay hee aag lug jaye gee jaisay us nay Pakistani awaam ko lagayee thee jub Modi ko Kashmir issues kay darmiaaan award diya thaa.. It is very good decision by the govt. Good for the country.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت، ترمیمی معاہدہ طے پا گیا03:46 PM, 16 Sep, 2019, کاروباری, اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »