آن لائن قربانی: ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو ملا ہی نہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن قربانی: پاکستان میں ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو ملا ہی نہیں‘

پاکستان میں عید الاضحیٰ سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو آن لائن قربانی کو ترجیح دینے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

ایک صارف نے دعویٰ کیا کہ آن لائن قربانی کی کئی سروسز نے کورونا وائرس کے خدشات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے گاہکوں کو ’دھوکہ‘ دیا۔ 'کسی کو کم گوشت ملا، کسی کو خراب تو کسی کو کوئی گوشت نہ مل سکا۔' یاسر اعوان ایک انٹرپرینیور ہیں۔ ان کے مطابق آن لائن قربانی کا کاروبار پاکستان میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جاری ہے مگر رواں سال لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس طریقے سے قربانی کرنا چاہی۔ وہ لوگوں کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ کسی بڑی کمپنی کا انتخاب کرنے کے بجائے ایک ایسی کمپنی کے ساتھ بکنگ کرائیں جو چھوٹی سطح پر کام کرتی ہو اور محدود آرڈر لیتی ہو۔'بڑے سپلائر سمجھ رہے تھے کہ وہ زیادہ آرڈر لے سکتے ہیں اور انھیں مکمل کر لیں گے لیکن وہ ناکام رہے کیونکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس مرتبہ یہ طریقہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں: مصطفی کمالوزیر اعظم کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں: مصطفی کمال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن اسکریبل ورلڈ کپ؛ پاکستان ملائیشیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردوآن لائن اسکریبل ورلڈ کپ؛ پاکستان ملائیشیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے آئرلینڈ کو دوسرا ون ڈے میچ بھی ہرا دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر و وزیراعظم کی طیب اردوان کو آیا صوفیہ کو نماز کیلئے دوبارہ کھولنے پر مبارکباد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »