آنگ سان سوچی کی سزا میں کمی کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنگ سان سوچی کی سزا میں کمی کا اعلان ARYNewsUrdu

برما : میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو عدالت کی جانب سے دی گئی 4 سال قید کی سزا کو کم کر کے دو سال کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنگ سان سوچی کو عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزا دی گئی تھی۔ سوچی کوسیکشن 505 بی کے تحت 2 برس جبکہ ایک اور قانون کے تحت مزید 2 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ترجمان میانمار فوج کے مطابق سابق صدروِن مائنٹ کو بھی انہیں چارجز کے تحت 4 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ رواں سال فروری میں میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ فوج نے ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا - BBC News اردوفوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ Good. Death sentence banti thi wese to Jo Muslims k sath kara is ne but khr covid rule violation ko wajha se hi sahi jail to hoi is awrat ko Is zaleel ko to das dafa saza maot ho ne chaeay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میانمار آنگ سان سوچی کوچارسال قید کی سزامیانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چارسال قید کی سزا سنا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی کو سزا عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا قوانین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میانمار میں سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزامیانمار میں ایک عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ میانمار فوج کے سربراہ نے سوچی کو جزوی معافی دیتے ہوئے 4سال قید کی سزا کم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آنگ سانگ سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی -میانمار کی حکومت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو فوج کے خلاف اکسانے اور کوویڈ 19 کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر چار سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu aungsansuukyi Excellent کیسا ملک ہے ایک بیٹی کو سزا دے دی گئی. ورنہ ہم تو پیشی پہ جا کے وَٹے وُٹے مار کے آ جاتے ہیں، پھر ہمیں کوئی دوبارا بلانے کی جرأت نہیں کرتا۔۔ MaryamNSharif ImranRiazKhan Very good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانمار: آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزافوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »