آمنہ مفتی کا کالم: آ گیا غصہ، کیا کرتا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: آ گیا غصہ، کیا کرتا؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ایک وہ ہیں جو ان سب پھندوں سے نکل گئیں۔ اپنے خوابوں کے پیچھے وہاں چلی گئیں کہ ان کے نام دنیا نے یاد کر لیے اور چہرے شناخت کیے۔ اب دن رات انھیں فحش گالیوں، نیچ القابات سے نوازا جاتا ہے۔

باقی ماندہ، جن میں یہ ہمت بھی نہیں، بیٹھے ہلاشیری دیتے ہیں اور یوں ہی ہونٹوں پر زبان پھیر کے انسانی خون کا ذائقہ چکھ لیتے ہیں۔نور کے قتل تک اور اب اس کے بعد بھی جو قتل ہوتے رہیں گے مجرم ایک ہی ہے۔ نام مختلف ہیں، شکلیں اور قومیتیں مختلف ہیں مگر قاتل ایک ہی ہے۔ قتل کرنے اور ہونے والے کے درمیان رشتہ ایک ہی ہے: ظالم اور مظلوم کا۔لیکن سچ یہ ہے کہ یہاں اخبار میں لکھنے والی، ٹی وی پر گانے والی، سٹیج پر ناچنے والی، نکڑ پر بھیک مانگتی عورت، گھر میں جھاڑو برتن کا کام کرنے والی، یومیہ اجرت پر پتھر کوٹنے...

نیند تب بھی نہیں آتی تھی جب مبینہ آشنا، لڑکی کو قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں بند کر کے پھینک جاتا تھا۔ نیند اب بھی نہیں آتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

اس بات کا کیا مطلب؟ اڑیں گے پرزے؟

کس کے بھارت کے کے یا امریکہ اسرائیل کے

This is effin insane,why always men?There are uncountable examples where women are responsible but we have never read an a single article,a tiny amount of women working on agenda is dividing the society into men and women,where as a person is good or bad not men or women.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کا دنیا کے 5 بدعنوان ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلانبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کیلئے 5 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ لندن سے برطانوی دفتر خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرفہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرف TokyoOlympics2021 OpeningCeremony HolocaustJoke Director Fired Olympics Tokyo2020 Olympics Tokyo2020 Mishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کا معاملہ، شلپا شیٹی کے گھر پر پولیس کا چھاپہمیڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے اہلکار جوہو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کیس کے مرکزی ملزم راج کندرا کو بھی اپنے ساتھ لائی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرفجاپان میں منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر، کینتارو کوبایاشی کو برطرف کردیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے 1990 کے عشرے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حیدرآباد نیپرا کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کا نوٹستحقیقات کا فیصلہحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا نے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا انڈین مداح کو فٹنس کیلئے بکرے کا گوشت کھانے کا مشورہکراچی: (ویب ڈیسک) سابق قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے ایک انڈین مداح کو فٹنس اور پروٹین کے حصول کیلئے بکرے کا گوشت کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ Beef burgers are better in taste, but mutton is okay too... Ache bat ha na اگر کوئی نا کھا سکے تو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »