آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی ARYNewsUrdu AsifZardari

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ ہوگی، آصف زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست دائرکررکھی ہے۔

یاد رہے سابق صدر آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کے لئے درخواست دائر کی تھی ، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہے اور انھیں چوبیس گھنٹے طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی عدالت طبی حالات کی سنگینی کے پیش نظر درخواست ضمانت منظور کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک جمہوریت چیری بلاسم کی پالش اپنے سپورٹروں کے منہ پر مل کہ کھسک گئی اور دوسری ہاتھ میں ڈبی لیے کھڑی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگیچیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سماعت کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates give sudka or khrat or return cash of rpoor pakistani like mulk raiz which can not save your life
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوسابق صدر کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر کی گئی ہے جس دیس میں درختوں سے وزیراعظم آکسیجن لیتا ھو تو ادھر کوئی مفت میں بچ سکتا ھے کچھ مل گیا تو بچ جائے گا جب جرمنی جاپان کے باڈر ایک ھو سکتے ھیں تو اس کے گناہ بھی معاف ھو سکتے ھیں Ho jay gi lagta hay front main nay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت دائراسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت طبی بنیادوں پر دائر کی گئی جب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرراسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے بھی اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »