آصف زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سماعت کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی ریلیف کےلیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔

گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کےلیے درخواست دائر کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

give sudka or khrat or return cash of rpoor pakistani like mulk raiz which can not save your life

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری Bus iski hawa nikal gai bhikari saale HamidMirPAK Now what about your political analysis? This was your last stunt by the way... عام پاکستانی قیدیوں کو بھی طبعی علاج کی اسپیشل سھولیات دی جائیں ۔ عدالتیں صحیح کام نہیں کر رہی۔ انہیں بھی اشاروں پے استعمال کیا جارہا ۔ افسوس ہمارے ملک طاقتور قوموں کے لوگوں کی جیب میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت دائراسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت طبی بنیادوں پر دائر کی گئی جب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرراسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے بیل نہ لینے کی بات طبی بنیادوں پر نہیں کی تھی ؟چودھری منظور کی منطقلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ سابق صدر آصف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »