آصف زرداری کی علاج کے لئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

آصف زرداری کی علاج کے لئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد MediaCellPPP

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کردی۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی، فریال تالپور کو اڈیالہ جیل سے عدالت پہنچایا گیا تاہم آصف زرداری زیر علاج ہونے کے باعث پیش نہ کئے جاسکے۔اہل خانہ اور وکلا سے ملاقات کے حوالے سے نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ آصف زرداری سے ملاقات کے لیے پانچ دن مقرر ہیں، پمز اسپتال نے وکلا کی آصف زرداری سے ملاقات کے لیے دو دن مقرر کئے ہیں، فیملی ارکان تین دن آصف علی زرداری سے اسپتال میں ملاقات کرسکتے ہیں۔ جس پر فریال تالپور اور آصف زرداری کے وکیل فاروق...

کردی۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی، فریال تالپور کو اڈیالہ جیل سے عدالت پہنچایا گیا تاہم آصف زرداری زیر علاج ہونے کے باعث پیش نہ کئے جاسکے۔اہل خانہ اور وکلا سے ملاقات کے حوالے سے نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ آصف زرداری سے ملاقات کے لیے پانچ دن مقرر ہیں، پمز اسپتال نے وکلا کی آصف زرداری سے ملاقات کے لیے دو دن مقرر کئے ہیں، فیملی ارکان تین دن آصف علی زرداری سے اسپتال میں ملاقات کرسکتے ہیں۔ جس پر فریال تالپور اور آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو ہم درخواست واپس لیتے ہیں۔آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کی درخواست پر ان کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا کہ آصف زرداری کی پوری میڈیکل ہسٹری کراچی میں ہے، اس لئے ان کا بہتر علاج کراچی میں ہی ممکن ہے ایک مریض کو یہ آج بیرون ملک بھیجنے والے ہیں اور زرداری کو اپنا معالج دینے کو تیار نہیں ،نواز شریف کا ذاتی معالج ساتھ بھیجا جا رہا ہے ہمیں اپنے ڈاکٹر سے علاج کی اجازت نہیں آصف زرداری نے حکومت سے نا تو پہلے کوئی بھیک مانگی نہ اب مانگیں گے، یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ آصف زرداری کو توڑ دیں گے، آصف زرداری بیرون ملک نہیں جائیں گے اور نہ ہم ایسی درخواست کریں گے۔درخواست کے خلاف اپنے دلائل میں نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اس عدالت میں کراچی منتقلی کی درخواست قابل سماعت ہی نہیں، معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، یہ لوگ درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل یا پھر ایگزیکٹو کو دیں، آصف زرداری کو جیل سے اسپتال پہلے ہی منتقل کیا جا چکا ہے، اسپتال کو سب جیل قرار دے رکھا ہے، حکومت کے بنائے ہوئے میڈیکل بورڈ کی تجویز پر ہی زرداری اسپتال منتقل ہوئے، اب اسی میڈیکل بورڈ اور حکومت کی رائے لینے کو یہ بھیک مانگنے سے تعبیر کر رہے ہیں، عدالت اسپتال بھجوا سکتی تھی باقی سہولیات کے لئے حکومت کو ہی درخواست دیں۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد آصف زرداری کی کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی کراچی سے علاج کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد:احتساب عدالت نےجعلی بینک اکاؤنٹس، میگامنی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 نومبر تک توسیع کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی کراچی سے علاج کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف زرداری کی کراچی سے علاج کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AAliZardari MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی علاج کے لئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی علاج کے لئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی علاج کے لئے کراچی منتقلی کی درخواست مستردآصف زرداری کی علاج کے لئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد AAliZardari MediaCellPPP Karachi Transfer Application Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »