آسکر ایوارڈ یافتہ سڈنی پولک کو شہرت ہی نہیں عزّت بھی ملی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسکر ایوارڈ یافتہ سڈنی پولک کو شہرت ہی نہیں عزّت بھی ملی arynewsurdu

’سڈنی ایک ایسے شخص تھے جس نے اس دنیا کو ایک بہتر دنیا بنایا۔‘ یہ الفاظ مشہور امریکی اداکار جارج کلونی نے آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار سڈنی پولک کے انتقال پر ادا کیے تھے۔

آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار سڈنی پولک 73 برس کی عمر میں امریکا کے مشہور شہر لاس اینجلس میں چل بسے تھے۔ انھیں کینسر کا مرض لاحق تھا۔ سڈنی پولک کا فلمی کیریئر پچاس سال پر محیط رہا جس میں انھوں نے اپنی فلموں کے لیے ہر خاص و عام سے داد سمیٹی اور اپنے کام پر ناقدین سے تعریف و ستائش وصول کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان صوفی 'پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز' کے سربراہ مقرراسلام آباد : سلمان صوفی کو پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقررکر دیا گیا ، سلمان صوفی مدر ٹریسا ایوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں۔ Showbaz's last visit as pm یہ دونوں مل کر کیا بنا رہے ہیں ؟🤔 fittay mu boot polish
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ الیکشن استخارہ کر کے لڑوں گا، نور عالم خان - ایکسپریس اردومیرے گھر کو نہیں بخشا گیا تو آپ کا گھر بھی محفوظ نہیں رہے گا، پی ٹی آئی منحرف رکن 😂😂😂 “ایاکُُ نعبدُوایاکَ نَستعین “ پاکستان کپتان آ رہا ہے حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور اسلام_آباد_کیلے_تیار_ہو 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد 🫡 I_WAS_NOT_IN_THE_ROOM I.A ساڈے الے پویں پین دا مجرا کرا کے لڑ لی کسے طوائف دے بچے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کون سے مشہور بھارتی اداکار عمران خان کو پسند کرتے ہیں؟چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کے صرف پاکستانی اداکار ہی نہیں بلکہ بھارتی اداکار بھی مداح ہیں۔ oo yr mulk ki surat e hal batao.. khan sab kb pohnchy ge islmbd کرتے رہیں پسند کنجر کو کنجر ہی پسند کرتے ہیں Shah rukh khan
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درجمقدمے میں اقداماتِ قتل، پولیس مقابلہ، جلاؤ گھیراؤ اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang firing police kerray aur qatik hee malzoom? wah bhai wah - taaliyaan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں رہیں گے: عمران خانحکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چیئرمین تحریک انصاف آپ ویسے کیا ڈیرہ بگٹی میں رہتے ہیں Apko aj he na waziere Azam bana day? اپ خام سانپ موت تک اسلام آباد رہو کوئی مسلہ نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان Geo khan Okay Drama!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »