آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار سین پین نے خود سے آدھی عمر کی لڑکی سے تیسری شادی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سین جسٹن پین المعروف سین پین نے 59 سال کی عمر میں 28 سالہ ابھرتی ہوئی ماڈل سے تیسری

شادی کرلی،جسٹن سین آئندہ ہفتے 60 سال کے ہوجائیں گے جب کہ ان کی اہلیہ آسٹریلوی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ لیلا جارج آئندہ سال اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق جسٹن سین نے پہلی شادی فروری 1985 میں گلوکارہ میڈونا سے کی تھی، اس وقت اداکار محض 25 برس کے تھے۔جسٹن پین کے میڈونا سے شادی سے قبل ہی 2 اداکاراؤں سے تعلقات تھے اور خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ان میں سے کسی ایک سے شادی کریں گے مگر انہوں نے میڈونا سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہے،شرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائے،شہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عتیقہ اوڈھو کو رومانوی سین عکس بند کرانا مشکل کام لگنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اس کے ساتھ میری دوستی نہیںرومانوی سین کی شوٹنگ کے دوران بہت مشکل پیش آئی لیکن ۔ ۔ ۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حیران کن انکشاف کردیالاہور  (ویب ڈیسک)  اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ رومانوی سین عکس بند کرانا مشکل لگتا ہے۔ روزنامہ دنیا کے مطابق انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے سعودی شہری سے شادی کرلیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے سعودی شہری عمر فاروقی سے شادی کرلی ، دونوں کی شادی کی تصاویر بھی سامنے آگئیں ۔  ہیلتھ فیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے متاثر 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کمکورونا کے خلاف جنگ میں 53 ڈاکٹرز جان کی بازی ہارے، ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ اور 2 نرسز کے ساتھ ساتھ 20 پیرامیڈیکل اسٹاف جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرندوں کے فضلے سے لاکھوں روپے کمانے کا حیران کن طریقہبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) پرندوں کے فضلے سے کمانے کی بات انتہائی احمقانہ لگتی ہے لیکن برازیل کے شہر گوئیاس کی فیڈرل یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے اس حوالے سے ایسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »